پاکستان کی حکومت نے دھرنے والوں سے نمٹنے کے لئے حکمت عملی مرتب کر لی ہے اور اس پر کسی بھی وقت عمل در آمد ہو سکتا ہے۔
پاکستان کے شہر لاہورمیں تکفیریت سے پاکستان کو درپیش چیلنجزکے عنوان سے ایک کانفرنس ہوئی۔
سحر نیوز رپورٹ
علامہ پیر ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ اسلام کے نام پر دہشتگردی کرنے والے اسلام دشمن قوتوں کے ایجنٹ ہیں۔
سید ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ اللہ کے احکامات سے روگردانی کی وجہ سے معاشرہ بد امنی کا شکار ہے، اللہ کی یاد ہی سکون اور اطمینان کا باعث بن سکتی ہے۔
جماعت اہلسنّت پاکستان کے امیر کا کہنا ہے کہ انتہا پسندی پر مبنی مائنڈ سیٹ کو تبدیل کرنے کیلئے تمام طبقات کواپنا کردار ادا کرنا چاہئیے۔
لعل شہباز قلندر کے مزار پر حملے اور دیگر حالیہ خودکش حملے قابل مذمت ہیں۔
فلوجہ کی صورتحال کا جائزہ لینے کی غرض سے اس شہر کا دورہ کرنے والے عراق کے اہلسنت اوقاف کے سربراہ نے عراقی فوج کی قدردانی کی ہے۔