• کراچی میں ایرانی اور پاکستانی کھانوں کا فیسیٹول

    کراچی میں ایرانی اور پاکستانی کھانوں کا فیسیٹول

    Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵

    پیغمبر اکرم صلی اللہ و ‏علیہ و آلہ و سلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر پاکستان کے شہر کراچی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل کی جانب سے ایرانی غذا اور فن طباخی فیسیٹول کا انعقاد کیا گیا۔