-
لبنان کو تیل کی سپلائی کے لئے آمادہ ہیں: ایران
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران دو طرفہ تعلقات میں کسی بندش کا قائل نہیں ہے اور اگر لبنان کی حکومت اور تاجروں کو ایندھن کی ضرورت ہے تو ایران، لبنان کو تیل سپلائی اور فروخت کرنے کے لئے آمادہ ہے۔