-
دشمن خوب جانتا ہے کہ ایران اس کے لئے تر نوالہ نہیں: میجر جنرل باقری
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۹ایران کی مسلح افواج کے چیف آف دی جنرل اسٹاف نے ایرانی فوج کی فضائیہ کی زیرزمین ایک فوجی اڈے کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ ایران دشمن کے لئے تر نوالہ ثابت نہیں ہوگا اور ہم محفوظ فوجی چھاؤنیوں اوراڈوں کی تعمیر کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
-
پورے اسرائیل میں ایران کے انتقام کا خوف، جولان میں ہائی الرٹ
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۰:۰۰الجزیرہ نیوز چینل نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیل نے مقبوضہ جولان کے علاقے میں ہائی الرٹ کر دیا ہے۔
-
کیا اصفہان حملے میں امریکہ ملوث ہے؟
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۴پینٹاگون کے ترجمان جنرل پیٹرک رائڈر نے تصدیق کی کہ اصفہان کی تنصیبات پر حملے میں کوئی امریکی فوجی ملوث نہیں تھا۔
-
اصفہان حملے کا بھی پہلے کی طرح ہی جواب دیا جائے گا
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸ایران کے ایک اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ اسرائیل اچھی طرح جانتا ہے کہ اصفہان حملے کا جواب پہلے کی طرح دیا جائے گا۔
-
اصفہان ڈرون حملہ اسرائیل کا کام تھا: امریکہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴ایران کے شہر اصفہان میں گزشتہ روز ہوئے ڈرون آپریشن میں ہمارا کردار نہیں بلکہ اسرائیل کا ہے، یہ اعتراف امریکی حکام نے کیا ہے۔
-
ایران کی وزارت دفاع کے ایک مرکز پر حملہ ناکام بنا دیا گیا (ویڈیو)
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹ایران کے مرکزی اور تاریخی شہر اصفہان میں واقع وزارت دفاع کے ایک مرکز پر حملے کی کوشش کی گئی جسے ناکام بنا دیا گیا۔
-
جب ایرانی جنگی طیارے نے ساونڈ بیرئر توڑ دیا+ ویڈیو
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے آذرخش نامی جنگی طیارے نے اپنی پرواز کے دوران جب ساونڈ بیریئر توڑا تو ایک شہری نے اس کو اپنے کیمرے میں قید کر لیا۔
-
قرارداد پاس کرنے کا یورپ کو خمیازہ بھگتنا پڑے گا: ایران کی مسلح افواج کا بیان
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گردوں کی نام نہاد فہرست میں شامل کرنے کا خمیازہ یورپ کو بہت جلد بھگتنا پڑے گا۔
-
سپاہ پاسداران نے بحری مشقوں میں اپنی طاقت دکھائی (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی مشقوں کا سلسلہ گزشتہ روز خلیج فارس، بحیرہ عمان اور آبنائے ہرمز میں شروع ہوا۔ مشقوں کے پہلے دن مختلف نوعیت کے بحری کروز میزائیل، جنگی اور جاسوسی ڈرون طیاروں اور اسمارٹ آبدوزوں کو استعمال میں لایا گیا۔ سپاہ پاسداران انقلاب کے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے اہداف کو نشانہ بنایا گیا اور فرضی دشمن کے جہازوں پر کمانڈوز کو اتار کر انہیں فتح کیا گیا۔ اس دوران ایک ایسے ڈرون کی رونمائی ہوئی جو بیک وقت میلوں دور دو الگ اہداف کو نشانہ بنا کر انہیں تباہ کرسکتا ہے۔
-
سوخوئی 35 لڑاکا طیارہ جلد ہی ایرانی فضائیہ میں شامل ہوگا
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲ایرانی پارلیمنٹ میں نیشنل سیکورٹی کمیشن کے رکن شہریار حیدری نےاعلان کیا ہے کہ روسی ساختہ لڑاکا طیارہ سوخوئی 35 اگلے ایرانی سال کے شروع (موسم بہار) میں ایرانی فضائیہ کا حصہ بن جائے گا۔