Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹ Asia/Tehran
  • ایرانی فوج میں 200 سے زائد سٹریٹجک ڈرونز کی شمولیت

ایرانی وزارت دفاع اور فوج کے تعاون سے ڈیزائن اور تیار کیے گئے 200 سے زائد سٹریٹجک ڈرونز کی شمولیت کی تقریب ملک کے کئی علاقوں میں وزیر دفاع، آرمی کے کمانڈر اور دیگر اعلا افسروں کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

ٹیگس