-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۶ہندوستان میں سنیچر کو ایک بار پھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔
-
ایران دنیا کو زیادہ آسانی سےسستی انرجی فراہم کر سکتا ہے: صدر روحانی
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۰صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کچھ معاملات میں علاقے حتی دنیا کی انرجی کی ضروریات کو سستے داموں پر اور آسانی سے پورا کر سکتا ہے۔
-
یمن کی وزارت صحت کا انتباہ، سعودی عرب باز نہ آیا تو اسپتال قبرستان بن جائیں گے
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷یمن کی وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر سعودی جنگی اتحاد نے تیل لانے والے جہازوں کو روکے رکھا تو پھر یمن کے اسپتال مریضوں کے قبرستان میں تبدیل ہوجائیں گے۔
-
روس سے ایٹمی ایندھن ایران پہنچ گیا
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸ایران کے ایٹمی بجلی گھر کے لیے ایندھن کی تازہ کھیپ روس سے ایران پہنچ گئی ہے۔
-
ایران نےتیل کی اسمگلنگ میں ملوث ایک اور بحری جہاز کوپکڑ لیا
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۸ایران کے سیکورٹی اداروں نے تیل کی اسمگلنگ میں ملوث ایک اور غیر ملکی بحری جہاز کو ضبط کرلیا ہے۔