-
ایران ایٹمی وسائل و آلات کی تیاری میں خودکفیل ہوگیا
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۰ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ڈپٹی چیرمین نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایران ایٹمی ٹیکنالوجی کے لیے ضروری آلات بنانے میں خود کفیل ہوگیا ہے۔
-
امریکی صدر کو سپاہ پاسداران کا سخت انتباہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران کے ایٹمی مراکز پر حملے کے آپشن کے بارے میں امریکی صدر کے مبالغہ آمیز بیان پر فوری ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کے درپے نہیں: آئی اے ای اے
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۶ایسی کوئی معلومات ہمارے پاس نہیں ہے جس سے یہ پتہ چلتا ہو کہ ایران کا ایٹمی ہتھیار بنانے کے حوالے سے کوئی پروگرام ہو، یہ بات جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ فرائل گروسی نے کہی۔
-
دنیا میں سب سے زیادہ شفاف پروگرام ایران کا ہے: حکومتی ترجمان
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲ایران حکومت کے ترجمان نے ملک کے ایٹمی پروگرام کے دنیا کا سب سے زیادہ شفاف پروگرام قرار دیا ہے۔
-
ایران نے خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان کو مسترد کر دیا
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۸خلیج فارس تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اختتامی بیان میں عائد شدہ الزامات کو ایران نے یکسر مسترد کر دیا ہے۔
-
روس کی اسٹریٹیجک ایٹامک فورس نے مشق شروع کردی
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴روس کی اسٹریٹیجک ایٹامک فورس نے دارالحکومت ماسکو کے قریب خصوصی مشقیں شروع کردی ہیں۔
-
ایران کے ایٹمی معاہدے میں رابرٹ مالی کا کیا ہے کردار؟
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۵امریکی جریدے نیوز ویک نے کلاڈیا ٹی نی کا ایک مقالہ شائع کیا ہے جس میں مقالہ نگار کا کہنا ہے کہ ایران کے مسئلے میں بائیڈن کے خصوصی مندوب رابرٹ مالی امریکی کانگریس کے سامنے کھلی کارروائی کے لئے پیش نہيں ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے تہران کے ساتھ ہو رہے مذاکرات کی صحیح صورتحال سامنے نہيں آ پا رہی ہے۔
-
ہندوستان اور برطانیہ کے مابین جوہری تعاون پر اتفاق
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶ہندوستان اور برطانیہ نے جوہری توانائی اور ایجادات کے شعبے میں دو معاہدوں پر دستخط کئے ہیں ۔
-
ایران نئے ایٹمی بجلی گھر خود تعمیر کرے گا
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے ایٹمی بجلی گھروں کی تعمیر کو ملک کی اہم ترین ضرورت قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر ملک کی ضرورت ہے: کمالوندی
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷ایران کے ایٹمی شعبے کے ترجمان نے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر کو ملک کی ضرورت قرار دیا ہے۔