-
دہشتگردی کے خلاف قیام نہ کرنا شرمندگی کا باعث ہے، جواد ظریف
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بلا شک ایران کے ایک اعلی سائنسدان پر دہشتگردانہ حملے کی منصوبہ بندی ایک دہشتگرد حکومت کے توسط سے کی گئی اور اس پرعمل در آمد اس کا ساتھ دینے والے دہشتگردوں نے کیا۔
-
شہید فخری زادہ کے خون کا سخت انتقام لیا جائے گا، صدر ایران کا اعلان
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲صدر ایران حسن روحانی نے کہا ہے کہ دشمنوں کو جان لینا چاہیے کہ ایران کے بہادر عوام اور حکام کسی بھی مجرمانہ اقدام کا بھرپور جواب دینے کی طاقت رکھتے ہیں-
-
ایران کے عظیم سائنس داں کو کیسے شہید کیا گیا، تفصیلی رپورٹ
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۳ایران کے سینئر ایٹمی سائنسداں محسن فخری زادہ کے قتل کے بعد وسیع پیمانے پر رد عمل سامنے آ رہے ہیں۔
-
ایران کے جوہری سائنسدان کے قتل میں تل ابیب ملوث ہے
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹المیادین نیوز ٹی وی چینل نے صیہونی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ تل ابیب ایرانی جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل میں ملوث ہے۔
-
ایران، سینئر ایٹمی سائنس دان ٹارگٹ کلنگ میں شہید
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹ایران کی وزارت دفاع کے اعلی عہدیدار اور ایٹمی سائنسداں ڈاکٹر محسن فخری زادے تہران کے اطراف میں ہونے والے ایک دہشت گردانہ حملے میں شہید ہوگئے۔
-
ایران، ایٹمی سائنس داں کی ٹارگٹ کلنگ؛ شدید زخمی
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹موصولہ اطلاعات کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک مایہ ناز ایٹمی سائنس داں کی اب سے کچھ ہی دیر قبل ٹارگٹ کلنگ کی گئی ہے، اس وقت وہ آپریشن تھیٹر میں ہیں اور ان کی سرجری کی جارہی ہے۔
-
ایران کے سائنسدان امریکی غنڈہ گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵ایران کی جوہری توانائی تنظیم نے کہا ہے کہ ایران کے سائنسدان جوہری توانائی کے استعمال میں امریکی غنڈہ گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں۔
-
عراق، پھر شروع کرے گا ایٹمی پلانٹ، اسرائیلی حملے میں ہوا تھا تباہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۸عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے ملک کے ایٹمی پلانٹ کی تعمیر کے لئے ایک کمیٹی کی تشکیل کا حکم دیا ہے۔
-
امریکہ کے تخریبی رویے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے: علی اکبر صالحی
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ کے تخریبی رویّے کا سلسلہ بند کرنے کے لئے ملٹی لیٹریزم یا کثیر الجہتی کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔
-
آئی اے ای اے کے رکن ملکوں کی امریکہ پر کڑی نکتہ چینی
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۹عالمی اداروں اور تنظیموں میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کے بیشتر مندوبیں نے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔