-
ایران میں 9 ایٹمی مصنوعات کی رونمائی
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۳ایرانی ایٹمی ماہرین کی کوششوں سے اصفہان کے ایٹمی علاقے میں نو نئی جوہری مصنوعات کی رونمائی کی گئی۔
-
سبهی پابندیوں کے ایک ساتھ خاتمے پرزور
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اگلا اجلاس بدھ کو ہوگا
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے پابندیوں کے خاتمے کو ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے ضروری قرار دیا ہے۔
-
ہمیں امریکہ پر ذرہ برابر بھی اعتماد نہیں ہے ؛ ایران
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴آئی اے ای اے میں ایران کے مندوب کاظم غریب آبادی نے کہ ہمیں امریکہ پر ذرہ برابر اعتماد نہیں ہے۔
-
پابندیوں کے خاتمے سے پہلے ایران سے کسی اقدام کی توقع نہ رکھی جائے ؛ ایران کے سینیئر ایٹمی مذاکرات کار کا انٹرویو
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ تمام پابندیوں کے خاتمے اور اس کا یقین حاصل ہوجانے سے پہلے ایران سے کسی اقدام کی توقع نہ رکھی جائے۔
-
سائنس اور ٹیکنالوجی میں ایران کی ترقی و پیشرفت پر تاکید
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران نے سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں قابل فخر ترقی کی ہے، صدر حسن روحانی
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں ملکی ترقی و پیشرفت اور اس میدان میں خود کفالت کو قابل فخر قرار دیا ہے۔ دوسری جانب ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے کہا ہے کہ اراک کا ترقی یافتہ ایٹمی ری ایکٹر کولڈ ٹیسٹ کے لیے آمادہ ہے-
-
اراک کا ایٹمی ری ایکٹر کولڈ ٹیسٹ کے لیے تیار ہے
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۹ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے کہا ہے کہ اراک کا ترقی یافتہ ایٹمی ری ایکٹر کولڈ ٹیسٹ کے لیے آمادہ ہے۔
-
ایران میں یورینیئم کی بیس فیصد افزودگی جاری
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور گروپ چارجمع ایک کے ویانا مذاکرات کی تفصیل
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶سحر نیوز رپورٹ