-
ایران ، سولہ ہزار "سو " یورے نیم کی افزودگی کی صلاحیت کا حامل
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس اس وقت سولہ ہزار پانچ سو " یونٹ " تک یورے نیم کی افزودگی کی صلاحیت موجود ہے-
-
ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لئے ورکنگ گروپ قائم
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے دو الگ الگ ورکنگ گروپ قائم کردیئے گئے ہیں۔
-
جے سی پی او اے سے بہتر اور کوئی راہ حل موجود نہیں
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۱ملت ایران کے خلاف زيادہ سے زیادہ دباؤ کا امریکی حربہ ناکام ہوگيا ہے۔
-
امریکہ کو ایران پر عائد تمام پابندیاں ختم کرنی ہی ہوں گي: چین
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۱چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے زور دے کر کہا ہے کہ امریکہ کو غیر مشروط طور پر ایٹمی معاہدے میں لوٹنا چاہیے اور اسے ایران کے خلاف تمام غیر قانونی پابندیاں ختم کرنی ہی ہوں گي۔
-
ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۶ویانا میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کا پہلا دور مکمل ہوگیا ہے جس میں اس بات پر اتفاق ہوا ہے کہ ماہرین کی سطح پر الگ الگ نشستیں جاری رہیں گی
-
ایران؛ ایک سو تینتیس ایٹمی مصنوعات کی عنقریب رونمائی
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷ایرانی ماہرین کی تیار کردہ ایک سو تینتیس ایٹمی مصنوعات اور منصوبوں کی رونمائی آئندہ جمعے کو کی جائے گی۔
-
سال کا سب سے بڑا لطیفہ: سعودی عرب خطے کے استحکام کی طرف سے تشویش میں ہے!
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۱سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے یہ دعوی کرتے ہوئے کہ ان کے ملک نے اس بات کی طرف سے اطمینان حاصل کر لیا ہے کہ کسی بھی قسم کا نیا ایٹمی سمجھوتہ ایران کے لیے شدت سے واجب العمل ہوگا، کہا ہے کہ ہمیں پورا یقین ہے کہ عالمی برادری خطے کے عدم استحکام کو دور کرنے کے لیے سنجیدہ کوشش کرے گي جو ایران کی سرگرمیوں کا نتیجہ ہے۔
-
امریکی پابندیوں کے خاتمے پر ایرانی پارلیمنٹ کی تاکید
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کی تمام پابندیوں کا خاتمہ ہی ایران کا واضح موقف ہے: رئيسی
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۲ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ امریکہ کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کا واضح اور اسٹریٹیجک موقف، تمام پابندیوں کا خاتمہ ہے۔