-
ایٹمی معاہدہ ایران کے دم پر باقی ہے، ورنہ یورپ نے کچھ نہیں کیا: عباس عراقچی
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۸جامع ایٹمی معاہدے کے حوالے سے ایران کی نیک نیتی پر کوئی سوال نہیں اٹھا سکتا، آئی اے ای اے کی تمام رپورٹس ایران کی جانب سے معاہدے کی مکمل پابندی کئے جانے کی تائید کرتی ہیں۔ یہ بات ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہی۔
-
ایران پر زیاده سے زیاده دباؤ ڈالنے کی پالیسی کی شکست کا اعتراف
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کے سبھی فریق اسکے تحفظ کے لئے کوشاں رہیں: اقوام متحدہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸اقوام متحدہ نے امریکہ کی جانب سے ٹریگر میکینزم کو فعال بنانے کی درخواست واپس لیے جانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے جامع ایٹمی معاہدے کے تمام فریقوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس معاہدے پر مکمل طور سے عملدرآمد اور اسکی تقویت کے لئے کوشاں رہیں۔
-
یورپی ٹرائیکا کا جواب
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے اجلاس میں شرکت کو تیار
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وہ ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے اجلاس میں شرکت کی دعوت قبول کرلے گا۔
-
ایران کے اقدامات جوابی ہیں،معاہدہ مؤثر ہونے کے لئے امریکی و یورپی اقدامات چاہتا ہے: جواد ظریف
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۸وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے یورپی ٹرائیکا کے بیان کے جواب میں کہا ہے کہ ایران کے اقدامات جوابی ہیں ۔ انھوں نے اسی کے ساتھ تین یورپی ملکوں ، برطانیہ، فرانس سے جرمنی سے مطالبہ کیا ہے کہ ایران پر دباؤ ڈالنے کوشش کےبجائے اپنے وعدوں پر عمل کریں اور امریکا کی غیر قانونی پابندیاں ختم کرائیں ۔
-
ایران اور جرمنی کے سربراہوں کی ٹیلی فونی گفتگو
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ کا واحد طریقہ غیر انسانی پابندیوں کا خاتمہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ کے ٹرمپ دور حکومت میں ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی یکطرفہ علیحدگی کے بعد یورپ کے طرزعمل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر واقعی ایٹمی معاہدے کے تحفظ اور اس کے مقاصد کے حصول کے خواہاں ہیں تو یورپ کو چاہئے کہ اس بین الاقوامی معاہدے کے دائرے میں جتنے وعدے کئے گئے ہیں ان پر عمل کرے۔
-
امریکہ عالمی قوانین اور معاہدوں کا احترام کرے ، صدر حسن روحانی
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۷صدر ایران ڈاکٹرحسن روحانی نے کہا ہے کہ قانون کے مقابلے میں سرتسلیم خم کرنے میں کوئی برائی نہیں اور حکومت امریکہ کے سامنے عالمی قوانین اور ضابطوں کو تسلیم کرنے کے سوا کوئی اور راستہ نہیں ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی : اب ایران امریکہ اور یورپ کے وعدوں پر نہیں بلکہ صرف ان کے عمل پر توجہ دے گا
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۱رہبر انقلاب اسلامی نے واضح کر دیا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے کے تعلق سے باتوں اور وعدوں پر نہیں بلکہ عمل پر توجہ دے گا۔