-
سلامتی کونسل کے 13 رکن ممالک نے امریکہ کی مخالفت کردی
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 13 رکن ممالک نے ایران کے خلاف اسنیپ بیک میکنیزم کو فعال کرنے کی مخالفت کی ہے۔
-
سلامتی کونسل سے امریکی درخواست غیر قانونی ہے: چین
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴چینی مندوب نے کہا کہ جوہری معاہدے کے اراکین اور سلامتی کونسل کے اکثر رکن ممالک کو یقین ہے کہ امریکی درخواست کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔
-
امریکا کی نئی کوشش بهی ناکام ہوگی: صدر روحانی
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
سلامتی کونسل ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرے: ٹرمپ کی التجا
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴امریکی صدر ٹرمپ ایران کی دشمنی میں اس حد تک آگے نکل چکے ہیں کہ وہ اب خواب میں بھی ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرتے ہیں۔
-
جوہری معاہدے کو طاقتور بناؤں گا: جو بائیڈن
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۹امریکی ڈیموکریٹ پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کی صورت میں ملک کے اتحادیوں کے ساتھ مل کر جوہری معاہدے کو طاقتور بناؤں گا۔
-
ایران مخالف قراردادمسترد ہونے پر امریکا کی تلملاہٹ
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
یورپ امریکی جال میں نہ پهنسے: صدر ایران کا انتباه
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۳سحر نیوزرپورٹ
-
سلامتی کونسل ایک بار پھر امریکہ کی یکطرفہ پالیسیوں کو مسترد کرے: ایران
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۸اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے ایران پر ہتھیاروں کی پابندی کے سلسلے امریکی قرارداد پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کو ایک پھر امریکہ کی منہ زوری اور یکطرفہ پالیسیوں کو مسترد کر دینا چاہیے۔
-
سلامتی کونسل میں ایران مخالف امریکی مہم ناکام رہے گی
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰سحر نیوزرپورٹ
-
ایٹمی معاہدے پر عمل نہ کرنے پر امریکہ و مغربی ملکوں پر پاکستان کی تنقید
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۶پاکستان کی سینیٹ کے خارجہ تعلقات کمیشن کے سربراہ نے بین الاقوامی ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد میں مغربی ملکوں کے لیت و لعل اور امریکہ کی خلاف ورزیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔