-
ایٹمی معاہدے کی پاسداری پرتاکید
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۲سحر نیوزرپورٹ
-
جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں: سرگئی لاوروف
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۰روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو، جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کی بھر پور کوشش کر رہا ہے۔
-
صدورِ ایران و روس کی گفتگو، مختلف عالمی و علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے روسی صدر کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں روس کی جانب سے ایٹمی سمجھوتے کی حمایت کو سراہتے ہوئے امریکہ کی خودسرانہ پالیسیوں کا مقابلہ کرنے اور تہران ماسکو تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکا کے مقابلے میں استقامت پر زور
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۴سحر نیوزرپورٹ
-
ایران پر پابندیوں کے خلاف ایران میں مقیم غیرملکی نامہ نگاروں کا احتجاج
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۰ایران میں غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں اور صحافیوں نے ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیاں جاری رکھنے پر احتجاج کیا ہے۔
-
ایران کےخلاف امریکہ اور اسرائیل کے صف آراء ہونے کی وجہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل، ایران کی صلاحیتوں اور ترقی سے تشویش میں مبتلا ہیں اسی لئے وہ ایران کے خلاف صف آراء ہو گئے ہیں۔
-
ایران سے دو طرفہ تعلقات میں فروغ پر چین کی تاکید
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۹چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مختلف سیاسی و معاشی شعبوں میں اسلامی جمہوریہ ایران سے دوطرفہ تعلقات میں فروغ پر زور دیا ہے۔
-
یورپی ممالک ایٹمی معاہدے کے تحت اپنے وعدوں کو پورا کریں: ظریف
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۷ایران کے وزیر خارجہ نے پچھلے چار عشروں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے سخت ترین پابندیوں کا مقابلہ کیے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ والوں کے حق میں ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے کے تحت کیے گئے اپنے وعدوں کو پورا کریں۔
-
یورپی یونین کے نام ایرانی وزیرخارجہ کا خط
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۲سحر نیوزرپورٹ
-
ایران نے جوہری معاہدے سے متعلق تنازعات کے حل کے میکنزم کو 6 مرتبہ نافذ کیا: جواد ظریف
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات ایک ٹوئٹر پیغام میں جوہری معاہدے میں اختلافات کے حل کے میکنزم کے نفاذ کی جانب اشارہ کیا۔