-
حضرت امام خمینی(رح) تاریخ ساز شخصیت
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی (رح) کے سیاسی مکتب نے ایرانی قوم کو سامراج کے مقابلے میں ڈٹ جانے اور مظلوموں کی حمایت کرنے کا درس دیا ہے۔
-
خمینی بت شکن کی برسی، عالم اسلام سوگوار و عزادار
Jun ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۳رہبرکبیر انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی رحلت جانگداز کی انتیسویں برسی ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
یورپ اور شمالی امریکہ کے نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے پہلے خط کی سالگرہ
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۰یورپی نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے پہلے خط کو تین سال مکمل ہوگئے ہیں جس میں آپ نے اسلام کے خلاف منفی پروپیگنڈے کی وجوہات اور دین اسلام کی براہ راست شناخت کی ضرورت کے بارے میں تاکید فرمائی تھی۔
-
نئے سال کی آمد پر ہمیں کیا سوچنا چاہئے ؟ English Artical
Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۸رہبر انقلاب اسلامی کی ویب سائث سے نئے سال کی مناسبت پرانگریزی زبان میں ایک مقالہ پیش خدمت ہے
-
رہبر انقلاب نے شہید مصطفیٰ خمینی کو یاد کیا ۔ تصاویر
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۱شہید آیت اللہ مصطفیٰ خمینی کی برسی کا اہتمام کرنے والی کمیٹی نے آج رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
قوم نے رہبر کے ساتھ اپنے امام سے تجدید عہد کیا ۔ تصاویر
Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۲معمار انقلاب اسلامی رہبر کبیر امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی اٹھائیسوی برسی کے موقع پر رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے لاکھوں روزہ دار لوگوں کے اجتماع سے خطاب کیا۔
-
چار جون مظلوموں اور محروموں کی یتیمی کا دن
Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے کہا ہے کہ چار جون مظلوموں اور محروموں کی یتیمی کا دن ہے۔
-
سعودی عرب کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شہید باقر النمر کی پہلی برسی
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۱آج پیر دو جنوری دو ہزار سترہ سعودی عرب کے بزرگ اور مجاہد عالم دین آیت اللہ شہید شیخ باقر النمر کی شہادت کی پہلی برسی ہے۔ آج سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں آیت اللہ شہید شیخ باقر النمر کی برسی کی مناسبت سے اجتماعات منعقد ہوئے۔سعودی عرب میں سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں نے بھی آیت اللہ شیخ باقر النمر کی شہادت کی پہلی برسی پر ان کی یاد کو تازہ رکھا ہے۔