-
ٹرمپ نے امریکہ کی قائم مقام اٹارنی جنرل کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قائم مقام اٹارنی جنرل سیلی ییٹس کو حکم عدولی پر فوراً برطرف کردیا ہے کیونکہ انہوں نے صدارتی حکم نامہ تسلیم کرنے سے انکار کرنے کے علاوہ سرکاری وکلاء کو بھی ہدایت دی تھی کہ وہ پناہ گزینوں اور امیگریشن سے متعلق حکومتی مقدموں کی پیروی نہ کریں۔
-
ٹرمپ کی مخالفت پر ایکٹنگ اٹارنی جنرل برطرف
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قائم مقام اٹارنی جنرل سیلی یٹس کو متنازعہ امیگریشن پالیسی کی مخالفت کرنے پر ان کے عہدے سے برطرف کر دیا۔