-
لیبیا، 15 سال بعد برفباری اور عوام میں خوشی+ ویڈیو
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴لیبیا میں داخلی جنگ جاری ہے لیکن 15 سال بعد برفباری نے عوام کے سارے غموں کو دھو دیا اور وہ خوشیاں منانے سڑکوں پر نکل پڑے۔
-
گنجنامہ آبشار میں جمی برف پر چڑھنے کے مقابلے
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۲ہمدان میں شدید سردی کے موسم میں ہر سال گنجنامہ آبشار پر جمی برف پر چڑھنے کے لئے ورزش دوست افراد جمع ہوجاتے ہیں اور مختلف شہروں سے آنے والے یہ افراد جمی برف پر چڑھتے ہیں یہ کھیل کئی سالوں سے رائج ہوگیا ہے اور مکمل حفاظتی تدابیر کے ساتھ ورزش دوست افراد ان سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہیں اور فطرت کی رعنائیوں سے استفادہ کرتے ہیں۔
-
معذور و جانبازافراد کے الپائن اسکینگ کے عالمی مقابلے
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۰معذور اور جانباز افراد کے الپائن اسکینگ کے عالمی مقابلے تہران کے مضافات میں (دیزین) Dizin Ski Resort میں منعقد ہوئے اور کامیاب کھلاڑیوں کے ناموں کے اعلان کے ساتھ ہی ختم ہوگئے۔
-
لفور ڈیم کے دلکش مناظر
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۰لفور ڈیم ایران کے صوبے مازندران کے خوبصورت ترین مقامات میں سے ایک ہے جو سواد کوہ شہر کے شمال میں لفور کے علاقے میں واقع ہے۔
-
برفانی راستوں کے بہادر
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۷ایران کے مشرقی آذربائیجان صوبے میں شدید برفباری کے نتیجے میں شہروں کے درمیان راستے بند ہوگئے ، صوبے کی رابطہ شاہراہوں کو کھولنے کے لئے روڈ ورکرز نے اپنا کام شروع کردیا ہے اور شدید سردی کے باوجود یہ بہادر اور دلیر کارکن راستوں کو کھولنے میں مصروف ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سردی میں شدت
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۶سحر نیوزرپورٹ
-
انٹرنیشنل پیرا اسنوبورڈنگ مقابلے
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹انٹرنیشنل پیرا اسنوبورڈنگ کے مقابلے دیزین يوانئٹ میں منعقد ہوئے ، جو بدھ 13 جنوری کو کامیاب ہونے والے کھلاڑیوں کے اعلان کے ساتھ خۃم ہوگئے۔
-
وادی کشمیر میں برف باری
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۳سحر نیوزرپورٹ
-
تبریز میں برفباری کے خوبصورت مناظر
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۷ایران کے شہر تبریز میں گذشتہ رات سے شروع ہونے والی برفباری نے موسم سرما سے لطف اٹھانے والوں کے لئے ماحول ساز گار بنادیا ہے۔
-
زیارت گاؤں میں برفباری کے مناظر
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷موسم خزاں کے آخری ایام میں گرگان کے پرفضاء گاؤں زیارت میں برفباری کے قدرتی مناظر نے فطرت کی رعنائیوں میں بے پناہ اضافہ کردیا ہے۔