یمن سے ملحقہ سعودی سرحدی علاقے میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں سعودی عرب کا ایک فوجی ہلاک ہوگیا ہے۔
سعودی عرب کے مشرقی صوبے القطیف کے شہر العوامیہ میں سیکورٹی دستوں کی گشت کے دوران ہوئے دھماکے میں ایک اہلکار ہلاک اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔
ایران نے افغانستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے افغانستان اور خطے کے امن و امان کو نشانہ بنا رکھا ہے ۔
ہندوستان اور پاکستان نے کابل دھماکے کی مذمت کی ہے۔
ایران کے صدر نے کابل میں گزشتہ دنوں ہونے والے ہولناک بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی اور فساد پھیلانے والوں کا در حقیقت اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے
سعودی عرب کے شیعہ نشین علاقوں میں سعودی حکومت خوف و ہراس پیدا کرنے کے لئے دھماکے کرا رہی ہے۔
کابل دھماکہ پاکستان و افغانستان کے کرکٹ تعلقات پراثر انداز ہوا ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں غیر ملکی سفارت خانوں کے علاقے میں دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 90 ہوگئی ہے جبکہ 350 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
پاکستان نے افغانستان میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے بم دھماکوں میں کم سے کم 27عام شہری جاں بحق ہوئے۔