-
آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ
Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۲آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کی ہے۔
-
میانمار کے مسلمانوں کی بنگلادیش کی جانب ہجرت
Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۴میانمارمیں جاری تشدد کے دوران سیکڑوں روہنگیا مسلمان اپنی جان بچانے کے لئے بنگلادیش ہجرت کر گئے ہیں
-
پاکستان میں سارک اجلاس کا بائیکاٹ
Sep ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۰اسلام آباد میں جنوبی ایشیا کے بعض ملکوں کی تعاون تنظیم سارک کے نمائندوں کے اجلاس میں افغانستان اور بنگلہ دیش نے شرکت نہیں کی۔
-
ڈھاکہ: پولیس کے آپریشن میں نو مشتبہ دہشت گرد ہلاک
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۹بنگلہ دیش کےدارالحکومت ڈھاکہ میں پولیس نے ایک مسلح تصادم کے دوران کم سے کم نومبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
بنگلہ دیش: سابق وزیراعظم کے بیٹے کو سات سال قید اور جرمانے کی سزا
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۶بنگلہ دیش کی ہائی کورٹ نے حزب اختلاف کی رہنماخالدہ ضیا کے بڑے بیٹے کو منی لانڈرنگ کے جرم میں سات سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
بنگلادیش میں سیاسی تناؤ جاری
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۲بنگلادیش میں جماعت اسلامی کے لیڈروں کو پھانسی کی سزا دینے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بنگلادیش میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کی شناخت
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۷بنگلادیش نے کہا ہے کہ کیفے میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے اور اس کے کچھ دنوں بعد ہونے والے دوسرے حملے کی منصوبہ بندی کرنے والوں کی شناخت کر لی گئی ہے
-
حکومت بنگلہ دیش نے ہندوستانی سلفی لیڈر کے ٹی وی پروگرام پر پابندی لگادی
Jul ۱۰, ۲۰۱۶ ۲۲:۲۱حکومت بنگلہ دیش نے ہندوستان کے سلفی وہابی لیڈر ذاکر نائیک کے پیس ٹی وی کی نشریات پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
بنگلادیش میں عید کی نماز میں بم دھماکہ، متعدد ہلاک اور زخمی
Jul ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ سے سو کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ضلع کشور گنج میں عید کے اجتماع میں دھماکے سے دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے-
-
پاکستان کی جانب سے ڈھاکہ حملوں میں ملوث ہونے کے الزامات کی تردید
Jul ۰۴, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۹پاکستان کے دفتر خارجہ نے ہندوستانی میڈیا کی جانب سے ڈھاکہ حملوں میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا۔