-
دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے عالمی اتحاد پر جواد ظریف کی تاکید
Jul ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک ریسٹورنٹ پر دہشت گردانہ حملے کو، دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے دنیا کے ملکوں کے اتحاد کی ضرورت کی ایک اور نشانی قرار دیا ہے۔
-
دہشت گردی اور انتہا پسندی کو اکھاڑ پھینکیں گے، بنگلہ دیشی وزیراعظم
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۲۱:۱۴بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے ریسٹورنٹ پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں۔
-
ہندوستان کی جانب سے بنگلہ دیش میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۶ہندوستان کے وزیراعظم نے بنگلہ دیش میں یرغمال بنائے جانے کے خونی واقعے کی مذمت کی ہے۔
-
بنگلہ دیش میں ریسٹورنٹ پر حملہ
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۵دہشت گرد گروہ داعش نے بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ایک ریسٹورنٹ پر حملہ کرنے اور متعدد افراد کو یرغمال بنانے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے-
-
بنگلہ دیش: مغویوں کی رہائی کے لیے آپریشن مکمل، تمام دہشت گرد ہلاک
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۵بنگلا دیش کے دارالحکومت میں مغویوں کی بازیابی کے لئے شروع کیا جانے والا آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ سفارتی علاقے میں واقع غیر ملکی ریسٹورنٹ پر حملہ کرنے والے تمام دہشت گردوں کو ہلاک کر کے ہوٹل کو کلیئر قرار دے دیا گیا ہے۔
-
داعش نے بنگلہ دیش میں ریسٹورنٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۸دہشت گرد گروہ داعش نے جمعہ کے روز بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے سفارتی علاقے میں واقع ایک ریسٹورنٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
-
انتہاپسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ پر بنگلہ دیشی وزیراعظم کی تاکید
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے دہشت گردی کے خلاف بھرپور جنگ پر زوردیا ہے-
-
اقلیتوں کا قتل اسلامی تعلیمات کے منافی ہے۔ بنگلہ دیشی علما کا فتوی
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۶بنگلہ دیش کے علمائے کرام نے ملک میں روشن خیالوں اور مذہبی اقتلیوں کے سلسلہ وار قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسلامی تعلیمات کے منافی قرار دیا ہے۔
-
سلسلہ وار قتل کی وارداتوں میں اسرائیل کا ہاتھ ہے۔ بنگلہ دیش
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۴بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ نے اسرائیل کو اپنے ملک کے ویبلاگروں، روشن خیالوں اور مذہبی اقتلیوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے سلسلہ وار قتل کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
ہیکنگ کیس میں بعض بینکار ملوث ہوسکتے ہیں، بنگلہ دیشی حکام
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۲۱:۲۹بنگلہ دیشی حکام نے اکیاسی ملین ڈالر کے ہیکنگ کیس میں بعض بینکاروں کے ملوث ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔