-
جنگ سے متاثر بچوں کا عالمی دن، فلسطینی بچوں کی آواز سنی جائے، حماس کی اپیل
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶جنگ سے متاثر بے گناہ بچوں کے عالمی دن کے موقع پر فلسطینی بچوں اور ان پر ڈھائے جانے والے صیہونی مظالم کی یاد تازہ ہوجاتی ہے۔ اس سلسلے میں فلسطین کی حماس تنظیم نے ایک تفصیلی بیان جاری کیا ہے۔
-
امریکہ میں 7 سالہ بچی سمیت 5 ہلاک
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶امریکہ میں 7 سالہ بچی سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
شہید فلسطینی بچوں کے مزار پر اجتماع اور دھرنا
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹پانچ شہید فلسطینی بچوں کے اہل خانہ اور لواحقین نیز غزہ کے عوام نے فلسطینی بچوں کے مزار پر دھرنا دیا اور عالمی سطح پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کئے جانے کی ضروت پر زور دیا۔
-
کنیڈا مبں انسانی حقوق کی وحشیانہ پامالی
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۱:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ میں مسلحانہ تشدد کا شکار بچوں کے اعداد و شمار
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰امریکہ میں رواں سال کے دوران مسلحانہ تشدد کے نتیجے میں چودہ سو سے زائد بچے اور نوجوان ہلاک ہوئے ہیں۔
-
امریکی شہریوں میں بچے کی خواہش دم توڑ رہی ہے
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۹امریکہ میں ایسے افراد کی تعداد بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے جو بچوں کے بغیر زندگی بسر کرنا اور بچے پیدا نہیں کرنا چاہتے۔
-
ایک کمسن بچی امریکی گن کلچر کی بھینٹ چڑھ گئی
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۱ایک سات سالہ بچی امریکہ میں رائج گن کلچر اور انتہا پسندی کا شکار ہو کر اپنی جان گنوا بیٹھی۔
-
کینیڈا میں عوامی مظاہرے، قومی دن کی تقریبات کی مخالفت
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
کینیڈا میں اسلامو فوبیا کا شاخسانہ، ٹرک ڈرائیور نے ایک کنبے کو قتل کیا
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۹کینیڈا میں اسلامو فوبیا کے تحت ایک ہی خاندان کے چار افراد کو مار ڈالا گیا۔
-
اجتماعی قبر کی دریافت پر پاپ فرانسس کا ردعمل، معافی مانگنے سے گریز
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۰کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پاپ فرانسس نے کینیڈا کے مشنری اسکول میں اجتماعی قبر کی دریافت کے بارے میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے معافی مانگنے سے گریز کیا ہے۔