-
ایران اور یورپ کا مشترکہ بیان، ایٹمی معاہدے پر مکمل عمل درآمد پر تاکید
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ، ای تھری( برطانیہ فرانس اور جرمنی ) کے وزرائے خارجہ اور یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ نے اپنے مشترکہ بیان میں ایٹمی معاہدے پر مکمل اور موثر طریقے سے عمل درآمد پر زور دیا ہے۔
-
بلجیئم میں لیبیا کے 11 ارب یورو کے اثاثے لاپتہ
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۲بلجیئم میں دو ہزار تیرہ سے دو ہزار سترہ کے دوران لیبیا کے اثاثوں میں سے تقریبا گیارہ ارب یورو لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
دہشت گردی کے مسئلے کے حل کے لئے عالمی تعاون کی ضرورت ہے، ایران
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے بین الاقوامی عزم کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اس لعنت سے سنجیدگی سے نمٹنے پر تاکید کی ہے۔
-
بیلجیئم میں پیدل چلنے والوں کو گاڑی تلے روندنے کی کوشش
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۰بیلجیئم کی پولیس نے شمالی شہر اینٹ ورپ میں لوگوں کو گاڑی تلے روندنے کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔
-
بریسلز میں کیمیائی مواد کی حامل گاڑی پکڑی گئی
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۸بیلجئیم کے حکام نے دارالحکومت بریسلز میں حفاظتی انتظامات مزید سخت کردیئے ہیں۔
-
بیلجیم میں سیکورٹی ہائی الرٹ جاری رہے گا
Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۲بیلجیم کے وزیر داخلہ نے یورپی پولیس کی رپورٹ کی بنیاد پر ملک میں سیکورٹی ہائی الرٹ جاری رہنے کی خبر دی ہے-