SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تخت روانچی

  • دہشتگردوں کے خلاف کارروائی شامی حکومت کا حق ہے : ایران

    دہشتگردوں کے خلاف کارروائی شامی حکومت کا حق ہے : ایران

    Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا کہ شام کے شہر ادلب میں کشیدگی سے پاک علاقے کے قیام کیلئے دہشتگردوں کے مقابلے میں عام افراد کی حمایت اس لئے کی گئی کہ وہاں دہشتگردوں کے ہاتھوں عام افراد کے قتل عام کی روک تھام کی جا سکے۔

  • ایران کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ہیں، ایران

    ایران کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ہیں، ایران

    May ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۸

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ کی منھ زوری اور جوہری معاہدے کے تحت ایران کے مفادات کو نقصان پہنچانے کے لئے امریکی اتحادیوں پر واشنگٹن کا دباؤ اس بات کا باعث بنا ہے کہ ایران کی جانب سے اس بین لاقوامی معاہدے کے تحت بعض رضاکارانہ وعدوں سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

  • امریکا کی تخریبی روش کی بابت انتباه

    امریکا کی تخریبی روش کی بابت انتباه

    May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکہ منافقین گروہ کی دہشتگردی کا ذمے دار ہے: ایران

    امریکہ منافقین گروہ کی دہشتگردی کا ذمے دار ہے: ایران

    Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۸

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کو بھیجے گئے ایک مراسلے میں مطالبہ کیا کہ امریکہ، ایران مخالف دہشتگرد تنظیم منافقین کی حمایت بند کرے. انہوں نے ملک دشمن گروہ منافقین کی امریکی حمایت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر اس تنظیم کی دہشتگردانہ کارروائیوں کی اصل ذمہ دار امریکی حکومت ہے.

  • ایران اور فرانس کا ایٹمی معاہدے پر مکمل عملدرآمد پر زور

    ایران اور فرانس کا ایٹمی معاہدے پر مکمل عملدرآمد پر زور

    Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۳

    ایران اور فرانس نے جامع ایٹمی معاہدے پر از سرنو مذاکرات کے امکان کو مسترد کر دیا۔

  • تہران مختلف آپشن استعمال کرے گا

    تہران مختلف آپشن استعمال کرے گا

    Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۳

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکلنے کی صورت میں تہران بھی مختلف آپشن استعمال کرے گا۔

  • ایران بھی امریکی اقدام کا جواب دے گا : نائب وزیر خارجہ

    ایران بھی امریکی اقدام کا جواب دے گا : نائب وزیر خارجہ

    Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۸

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران بھی امریکی شہریوں کے ویزے کے سلسلے میں جوابی اقدام کرے گا-

  • ایران اور برطانیہ کے درمیان علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلۂ خیال

    ایران اور برطانیہ کے درمیان علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلۂ خیال

    Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹

    ایران اور برطانیہ کے نائب وزرائے خارجہ نے تہران میں دو طرفہ اور علاقائی و بین الاقوامی مسائل کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے-

خاص خبریں

  • ایران نے 47 سال سے کوئی جنگ شروع نہیں کی، یورپ غیر مؤثر اور ناکام ہے: علی شمخانی
    ایران نے 47 سال سے کوئی جنگ شروع نہیں کی، یورپ غیر مؤثر اور ناکام ہے: علی شمخانی
    ۵۰ minutes ago
  • نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا ہند پر ٹیرف میں کمی کے فیصلے پر شکریہ ادا کیا ہے۔
  • ایران کے خلاف فوجی اقدامات کی دھمکیاں ناقابل قبول ہیں: روسی دفتر خارجہ
  • ایران کے حکام کا افزودہ جوہری مواد بیرونِ ملک منتقل کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔:ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل
  • لبنان پر صہیونی حملوں میں اضافہ، ایک ماہ میں 87 بار بمباری
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS