-
امریکہ: ریاست الاسکا میں طیارہ حادثہ، 8 افراد ہلاک
Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۹امریکی ریاست الاسکا میں ایک چارٹر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
7 مغربی ممالک نے آبادکاری کے نئے اسرائیلی منصوبے کی مذمت کردی
Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۰7 مغربی ممالک نے مغربی کنارے میں آباد کاری کے نئے منصوبے کے لیے ٹینڈر شائع کرانے کے اسرائیلی حکومت کے فیصلے کی مذمت اور فلسطینی علاقوں میں نئی بستیوں کی تعمیر کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کے لئے چھت نہیں ہے: اقوام متحدہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۴اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ غزه میں ہر پانچ میں سے چار گھروں کے لوگ ایسے حالات میں رہ رہے ہیں جن کے پاس رہنے کے لئے چھت نہیں ہے۔
-
پاکستان: مستونگ میں زوردار دھماکہ، 6 افراد جاں بحق
Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۲پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے علاقے مستونگ کے ایک باغ میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک
Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۰۲:۱۰ریاست گجرات کے بھاؤ نگر علاقے میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد کی موت ہو گئی ہے اور زہریلی شراب پینے والوں میں 20 سے زیادہ افراد کا ہسپتال میں علاج چل رہا ہے۔
-
حالیہ جنگوں کے تجربات کی روشنی میں دفاعی صنعتوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں: ایرانی وزارتِ دفاع
Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۰۱:۰۶ایران کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ کے تجربات کی روشنی میں دفاعی صنعتوں کی تعمیر نو، تجدید اور اپ گریڈنگ کا عمل بلا وقفہ جاری ہے۔
-
ہندوستان: سابق سینیئر کانگریسی لیڈر سجن کمار کا انتقال ہوگیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۲:۲۹دہلی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق کانگریس کے سابق رکن پارلیمان اور سینیئر لیڈر سجن کمار کا جمعرات کو انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر80 سال تھی۔
-
بنگلہ دیش: حکمراں جماعت کے سینیئر لیڈر مرزا فخرالاسلام عالمگیر صدر منتخب
Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۷بنگلہ دیش میں آج ہوئے صدارتی انخابات میں حکمراں جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے سینیئر لیڈر مرزا فخرالاسلام عالمگیر صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
-
وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی کان میں درد ناک حادثہ، 30 کان کنوں کی موت
Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۲وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی ایک کان کے اچانک دھنس جانے کے سبب 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: اپوزیشن پر منحصر ہے کہ وہ کب تک مذاکرات کی میز پر آتے ہیں، شہباز شریف
Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۰پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کابینہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، اب یہ اپوزیشن پر منحصر ہے کہ وہ کب تک مذاکرات کی میز پر آتے ہیں۔