-
اقتدار اعلی کے احترام کی بنیاد پر صلح کے لئے تیار ہیں، یمن
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۱یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس ملک کی قومی حکومت، ملک کے اقتدار اعلی کے احترام کی بنیاد پر صلح کے لئے تیار ہے۔
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس ملک کی قومی حکومت، ملک کے اقتدار اعلی کے احترام کی بنیاد پر صلح کے لئے تیار ہے۔