-
عاصیوں کے یہاں ماہ رحمت کے جلوے ۔ تصاویر
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۶ماہ رمضان، بہار قرآن اور موسم دعا و مناجات و عبادت ہے۔ آجکل دنیا کے کونے کونے میں جا بجا فرزندان اسلام اپنے معبود کی بارگاہ میں حاضر ہو کر اپنی بخشش اور توشۂ آخرت کے اسباب فراہم کر رہے ہیں۔ کوئی نماز و دعا میں مصروف تو کوئی افطار و خیرات میں سرگرم، کوئی تلاوتِ قرآنی میں مگن تو کوئی گوشۂ خلوت میں بیٹھا تفکر و تدبر میں غرق۔
-
نصیرالملک مسجد میں محفل قرآن خوانی و تفسیر
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۶شیراز کی تاریخی مسجد نصیرالملک میں کورونا ایس او پیز کی رعایت کے ساتھ ابتدائے ماہ مبارک رمضان سے محفل قرآن خوانی و درس تفسیرقرآن کا پروگرام شیراز کے امام جمعہ اور صوبہ فارس میں نمائندے ولی فقیہ حضرت آیت الله دژکام کی شرکت سے منعقد کیا جارہا ہے۔
-
سورۂ مبارکۂ حمد بصدائے قائد انقلاب اسلامی
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۲قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی دلنشیں، مؤثر اور حزیں آواز میں سورۂ مبارکۂ حمد کی تلاوت ملاحظہ فرمائیے۔ حدیث نبوی میں وارد ہوا ہے کہ قرآن کریم کی تلاوت کو سننے کا ثواب بھی اسکی قرائت کے برابر ہے۔ ارشاد ہوتا ہے: «قارئ القرآن والمستمع، فی الأجر سواء»
-
وقتِ سحر کی قدر کو سمجھیں!
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴شب و روز میں سحر کا وقت اور پورے سال میں رمضان کا مہینہ بالکل منفرد ہے جس کی قدر و قیمت کو سمجھنا لازمی ہے۔ (قائد انقلاب اسلامی)
-
حرم حضرت شاہ عبدالعظیم ع میں محفل قرآن خوانی
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۱ماہ رمضان المبارک کی مناسبت سے حرم شاہ عبدالعظیم حسنی علیہ السلام میں روزانہ ملکی اور بین الاقوامی قاریان قرآن کی موجودگی محفل قرآن خوانی کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے حاضرین کی موجودگی کے بغیر یہ محفل قرآن منعقد کی جاری ہے جو شام چھ بجے ایران کے قرآن چینل سے براہ راست نشر کی جاتی ہے روزانہ ایک پارے کی تلاوت ہوتی ہے۔
-
سورۂ مبارکۂ قارعہ، بصدائے قائد انقلاب اسلامی
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۳قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی دلنشیں، مؤثر اور حزیں آواز میں سورۂ مبارکۂ قارعہ کی تلاوت ملاحظہ فرمائیے۔
-
سورہ مبارکۂ عصر ۔ بصدائے قائد انقلاب اسلامی
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۶قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی دلنشیں، مؤثر اور حزیں آواز میں سورۂ مبارکۂ عصر کی تلاوت ملاحظہ فرمائیے۔
-
سورۂ مبارکۂ کافرون بصدائے قائد انقلاب اسلامی
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۱قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی دلنشیں، مؤثر اور حزیں آواز میں سورۂ مبارکۂ کافرون کی تلاوت ملاحظہ فرمائیے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں آن لائن محفل قرآن
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۶ماہ مبارک رمضان کی پہلی تاریخ کو رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں آن لائن قرآنی محفل منعقد ہوئی جس میں ایران کے ممتاز قاریوں اور حافظوں نے قرآن پاک تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
-
ایرانی قاری کی تلاوت سے لاہور میں مسجد شیخ الاسلام کا افتتاح
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰پاکستان کے شہر لاھور میں مسجد شیخ الاسلام کا افتتاح ایران کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری کی دلنشین تلاوت سے کیا گیا ہے۔