-
تیل پر پلنے والوں کا انجام برا ہو سکتا ہے! ۔ کارٹون
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۵چند روز قبل امریکی صدر نے یہ گستاخانہ دھمکی دی تھی کہ ہم ایران کو تیل برآمد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔مگر وہ شاید بھول گئے کہ پیٹرو ڈالر پر پلنے والے انکے اتحادی عرب ممالک کا تیل آبنائے ہرمز سے ہو کر گزرتا ہے اور اگر ایران نے اس پر اپنا ہاتھ رکھ دیا تو پھر ان کا انجام کیا ہوگا، یہ پیشین گوئی کرنا بھی ذرا مشکل ہے!
-
ایرانی تیل پرپابندی کے نتائج خطرناک ہوں گے
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی تیل پرپابندی کے نتائج کی بابت انتباہ
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کا تیل رکا تو تیل کو ترس جائے گی دنیا۔کارٹون
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۰امریکہ نے اپنے خیال میں ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہم اجازت نہیں دیں گے کہ ایران ایک قطرہ بھی تیل برآمد کر سکے۔ ٹرمپ کی اس گستاخی کے جواب میں صدر روحانی نے کہا کہ یہ نا ممکن ہے کہ سب کا تیل برآمد ہو مگر ایران کا نہ ہو، اگر تم ایسا کرنے پر قادر ہو تو کر کے دیکھ لو،پھر اس کا نتیجہ بھی دیکھنا!یہ اشارہ تھا اس بات کی طرف کہ ایران با آسانی آبنائے ہرمز کو بند کر سکتا ہے جس کے بعد وہاں سے خطے کے کسی ملک کا تیل دنیا تک نہیں پہونچ پائے گا!
-
زیرو ایران آئل ایکسپورٹ پالیسی کے خطرناک نتائج کی بابت انتباہ
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹امریکہ کے دوسرے بڑے بینک نے ٹرمپ کی جانب سے ایرانی تیل کی زیرو ایکسپورٹ پالیسی کے خطرناک نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
ایران کے تیل کی پیداوار و برآمدات کی مقدار میں کوئی تبدیلی نہیں، زنگنہ
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۵ایران کے وزیر پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ ایران کے تیل کی پیداوار و برآمدات کی مقدار میں اب تک کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی ہے۔
-
ایران کی تیل کی برآمدات میں مزید اضافہ
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران نے گزشتہ جون کے مہینے میں مجموعی طور پر چھبس لاکھ دس ہزار بیرل تیل اور گیس بیرون ملک برآمد کی ہے۔
-
امریکی دھمکیوں کے باوجود ایرانی گیس کی برآمدات میں اضافہ
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کی امریکی دھمکیوں کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران کی گیس برآمدات کی آمدنی کی سطح 39 فیصد کے اضافے کے ساتھ 2.210 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
-
مارچ میں ایران نے روزانہ دو ملین بیرل سے زائد تیل برآمد کیا
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران نے مارچ کے مہینے میں ایشیائی اور یورپی ملکوں کو روزانہ اکیس لاکھ بیرل خام تیل برآمد کیا ہے۔
-
عالمی منڈی میں ایرانی تیل کی قیمت میں اضافہ
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶عالمی منڈی میں ایران کے خام تیل کی قیمت میں تقریبا چار ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا ہے۔