غیرملکی صحافیوں کا آئی آر آئی بی کی عمارت کا دورہ + ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۳ Asia/Tehran
غیرملکی صحافیوں کے ایک گروپ نے تہران میں صیہونی حملے کا نشانہ بننے والی آئی آر آئی بی کی عمارت کا دورہ کرکے اس حملے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔