-
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع 60 ہزار نمازیوں کی شرکت
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۰قدس کے اسلامی اوقاف کے ادارے کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اس کے باوجود کہ اسرائیل نے قدس کو ایک فوجی چھاونی میں بدل دیا ہے 60 ہزار نمازیوں نے ماہ مبارک رمضان کے تیسرے ہفتے کی نماز جمعہ میں شرکت کی۔
-
بیگانہ تسلط پسندی سے مقابلہ اپنا ایمانی فریضہ ہے: انصار اللہِ یمن
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۴انصار اللہ یمن کے سربراہ نے دوٹوک الفاظ میں یہ اعلان کیا ہے کہ وہ کسی قیمت پر سعودی عرب، امارات، امریکہ اور غاصب یہونی حکومت کے تسلط کو برداشت نہیں کریں گے۔
-
مسجد الاقصی میں چھے ہفتوں کے بعد نماز جمعہ کا اجتماع
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸فلسطین، ناکہ بندی کرکے روکنے کی کوششوں کے باوجود ہزاروں نمازی مسجد الاقصی پہنچ گئے۔
-
سعودی عرب میں مزید 7 علماء اور ائمہ مساجد گرفتار
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲سعودی عرب میں آل سعود کی پالیسیوں سے اختلاف رکھنے والے علما، ائمہ مساجد و جمعہ کی گرفتاریوں اور برطرفی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
سعودی عرب میں 100 علماء اور خطیب نظر بند اور عہدوں سےبرطرف
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷سعودی عرب میں ایک سو سے زائد امام جمعہ و الجماعت اور خطیبوں کو اخوان المسلمین کے خلاف بات نہ کرنے کی وجہ سے برطرف کردیا گیا۔
-
حکومت کے سامنے نہ جھکیں گے اور مرعوب ہوں گے: مولانا فضل الرحمان
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے سامنے نہ جھکنے اور کسی سے مرعوب نہ ہونے پر زور دیا ہے۔
-
قم میں حضرت معصومہ س کے حرم میں باجماعت نماز کی ادائیگی
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۱:۱۴ایران کے مقدس شہر قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر میں انسداد کرونا وائرس مہم کے دائرے میں تمام ایس او پیز کی مکمل رعایت کی جارہی ہے۔
-
فلسطینی نمازیوں نے پیروں تلے روند کر اماراتی خائن کو آگ لگائی۔ ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۱فلسطینی عوام نے بیت المقدس میں نماز ادا کرنے کے بعد امت اسلامیہ بالخصوص قبلۂ اول کے ساتھ خیانت کرنے والے اماراتی شیخ کی تصویر کو پیروں تلے روند کر نذر آتش کر دیا۔ خطے کی بعض رجعت پسند حکومتوں منجملہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے شرم و حیا کے علاوہ تمام تر انسانی، اخلاقی، اسلامی اور عربی اقدار کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اب قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کے خونخوار غاصب، صیہونی دشمن کے ساتھ اتحاد و دوستی کی راہ اپنا لی ہے جس پر امت اسلامیہ بالخصوص فلسطینی قوم میں شدید غم و غصہ پیدا ہو گیا ہے۔
-
مسجد الاقصی میں بیس ہزار فلسطینیوں نے ایک ساتھ نماز جمعہ ادا کی
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰بیت المقدس کے ادارۂ اوقاف اسلامی نے بتایا ہے کہ بیس ہزار فلسطینیوں نے حفظان صحت کے اصولوں کی پابندی کرتے ہوئے مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کی۔
-
کابل کی مسجد میں دھماکہ 4 افراد جاں بحق
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۸افغانستان کے دارالحکومت میں جامع مسجد شیر شاہ سوری میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے سے امام جماعت سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔