-
ہمیں امریکی پابندیوں کی پرواہ نہیں: وزیر دفاع ایران
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰ایران کے وزیر دفاع نے ایران کے اسلامی نظام کو کمزور کرنے کیلئے امریکہ کی اقتصادی پابندیوں اور خباثت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم، اس طرح کی دشمنیوں کو ہرگز فراموش نہیں کرے گی۔
-
دفاعی میدان میں خود کفیل ہیں، وزیر دفاع
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۸ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ تہران دفاعی میدان میں بیرونی تعاون کے بغیر ہی خودکفیل ہوچکا ہے۔
-
فوجی ساز و سامان کے پرزوں کی تیاری کی قومی مہم کا افتتاح
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی نے جمعرات تین ستمبر 2020 کو فوجی ساز و سامان سے مربوط پرزوں کی تیاری کی قومی مہم کی نمائش کا افتتاح کیا۔
-
ایرانی وزیر دفاع کا دوره روس
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۹سحر نیوزرپورٹ
-
ایران روس عسکری تعاون کے نئے باب کا آغاز
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۱ایران کے وزیر دفاع نے کہا کہ اسلحہ جاتی پابندیوں کے خاتمے کے بعد تہران ماسکو دفاعی تعاون کے نئے باب کا آغاز ہوگا۔
-
ایران روس فوجی تعاون کا فروغ
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۵سحر نیوزرپورٹ
-
ایران روس تعاون مزید مستحکم ہوگا، امارات نے ایک بڑی غلطی کا ارتکاب کیا: وزیر دفاع
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان تعاون باہمی اعتماد اور علاقے نیز عالمی سطح پر مثبت اثرات مرتب کرے گا۔
-
ایران کے وزیر دفاع روس کے دورے پر ماسکو پہونچے
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ تہران اور ماسکو کے درمیان عسکری تعاون مثبت سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔یہ بات انہوں نے ایک اعلی سطحی دفاعی اور عسکری وفد کے ہمراہ ماسکو پہنچنے پر ہمارے نمائندے سے گفتگو کر تے ہوئے کہی۔
-
ایران کے فضائی کروز میزائل تجرباتی مراحل میں
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۰ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران میں تیار کئے گئے کروز ہوائی میزائل تجرباتی مراحل طے کر رہے ہیں اور جلد ہی ان کا نتیجہ سامنے آ جائے گا۔
-
ایران کی دفاعی پیداوار پر تاکید
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۶سحر نیوزرپورٹ