Feb ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۱ Asia/Tehran
  • رمضان المبارک مہینے کا آغاز

آج سعودی عرب سمیت بعض عرب ممالک میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ رکھا گیا جبکہ اسلامی جمہوریہ ایران ، پاکستان اور ہندوستان میں آج چاند دیکھا جائے گا

سحرنیوز/عالم اسلام:   سعودی میڈيا ذرائع نے سعودی عرب میں چاند دیکھنے کا دعوی کیا جس کی بنیاد پر آج پہلا روزہ رکھا گیا۔ متحدہ عرب امارات میں بھی رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کا دعوی کیا گیا ہے ۔ یو اے ای سے متعلق ماہرین فکلیات کا کہنا تھا کہ یہاں چاند کی رویت مشکل ہے۔

قطرنے بھی اٹھارہ فروری کو یکم رمضان ہونے کا اعلان کیا۔

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

ایران ، پاکستان اور ہندوستان میں آج چاند دیکھا جائے گا اور رویت ہلال کی بنیاد پر کل انیس فروری کو یکم رمضان المبارک کا روزہ رکھا جائے گا جس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں

 

ٹیگس