-
امریکی و چینی صدور کی گفتگو، کشیدگی کنٹرول کرنے پر دونوں کا اتفاق
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۷چینی صدر شی جنپنگ نے اپنے امریکی ہم منصب جو بايڈن کے ساتھ گفتگو میں دونوں ملکوں کے درمیان اچھے روابط کو ضروری بتایا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کو چاہیئے کہ ایک دوسرے کا احترام کریں اور پر امن طریقے سے رہیں۔
-
ٹرمپ کے سابق مشیر کی بایڈن حکومت کو دھمکی
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۶ٹرمپ کے سابق مشیر نے بایڈن حکومت کو گرانے کی بات کہی ہے۔
-
امریکا کی ایران دشمنی
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے خلاف ایمرجنسی کے امریکی قانون میں توسیع
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵امریکی صدر نے ایران کے خلاف ہنگامی حالت کے قانون میں مزید ایک سال کی توسیع کردی ہے۔
-
آخرکار بائیڈن بھی نامہ نگار پر چیخ پڑے+ ویڈیو
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱امریکا کے ایک نامہ نگار نے امریکی صدر جو بائیڈن سے اس رپورٹ کے بارے میں سوال کیا جس میں کہا گیا تھا کہ سرحد پر مہاجرین خاندان جو پیسے لے رہے ہیں وہ بیکار ہے، اس پر جو بائیڈن بھڑک اٹھے اور انہوں نے نامہ نگار کے سوال پر شدید رد عمل ظاہر کیا۔
-
امریکہ کا افغانستان سے جنازہ نکلا : ٹرمپ
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۹سابق امریکی صدر ٹرمپ نے 2020 کے انتخابات میں شکست کے ایک سال ہونے پر جو بائیڈن حکومت کی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
دنیا کو ماحولیات اور امریکی صدر کو نیند کی فکر
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷امریکی صدر جو بائیڈن اقوامِ متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کے دوران سو گئے۔
-
جوبایڈن اپنے دستخط کی اہمیت کو ثابت کریں: ترجمانِ وزارت خارجہ ایران
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳جوبایڈن کو عالمی برادری کے لئے یہ ثابت کرنا ہوگا کہ ان کے دستخط کی کوئی اہمیت ہے۔ یہ بات ایران کے ترجمانِ وزارت خارجہ سعید خطیب زادہ نے کہی۔
-
امریکہ کے سابق صدر نے بایڈن حکومت کو بدترین حکومت قرار دیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵سابق امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ افغانستان سے اس ملک کے نکلنے کے طریقے نے امریکہ کی فوج کا اعتبار ختم کردیا ہے اور امریکی حکومت ایک شکست خوردہ حکومت ہے۔
-
چین کی طاقت کے آگے امریکا پست+ کارٹون
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۳امریکا اور چین کے درمیان کشیدگی کوئی نئی بات نہیں ہے۔