-
ایران کی میزائلی صلاحیت اور جی سیون کا اختتامی بیان
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۷جی سیون کے وزرائے خارجہ نے اٹلی میں اپنے دو روزہ اجلاس کےاختتامی بیان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایران کے میزائل پروگرام کے بارے میں اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جی سیون میں سات صنعتی ممالک جرمنی، فرانس، اٹلی، جاپان، کینیڈا، برطانیہ اور امریکہ شامل ہیں۔
-
جاپان میں جی سیون اجلاس کا آغاز
May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۱ترقی یافتہ ممالک کی تنظیم جی سیون کا دو روزہ سربراہی اجلاس آج سے جاپان میں شروع ہو گیا-