-
پاکستان: پشاور ہائی کورٹ میں خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کو چیلنج کردیا گیا
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹اطلاعات کے مطابق پاکستان میں جے یو آئی، جمعیت علمائے اسلام (ف)، نے صوبۂ خیبر پختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے انتخابی عمل کو چیلنج کر دیا ہے اور نومنتخب وزیراعلیٰ کے انتخاب کو غیرقانونی قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل ریاستی دہشت گرد ہے: مولانا فضل الرحمن
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۷جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسرائیل ایک ریاستی دہشت گرد ہے۔ اسکی تاریخ قتل و غارت سے بھری پڑی ہے ۔