-
صیہونی حکومت غزہ میں شکست کھا چکی ہے: خطیب جمعہ تہران
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۹آج تہران کی مرکزی نماز جمعہ حجتالاسلام والمسلمین محمد جواد حاج علی اکبری کی امامت میں ادا کی گئی۔ حجتالاسلام والمسلمین محمد جواد حاج علی اکبری نے خطبۂ نماز جمعہ میں کہا کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ میں شکست کھا چکی ہے۔
-
قاسم سلیمانی شہید امن و آشتی ہیں، خطیب جمعہ تہران
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب نے سپاہ قدس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کو شہید امن و آشتی قرار دیا ہے۔
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطبے
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی جمہوری نظام، اسلامی انقلاب کا شاندار حقیقی جلوہ ہے۔
-
جشن انقلاب کی ریلیوں میں عوام کی تاریخی شرکت دشمنوں کے منہ پر زور دار طمانچہ
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۹تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر ملک گیر ریلیوں میں ایرانی عوام نے تاریخی شرکت کر کے شیطانوں اور دشمنوں کے منہ پر زور دار طمانچہ رسید کیا ہے۔
-
مشرق وسطی امریکی آرزوؤں کا قبرستان بن گیا ہے، خطیب جمعہ تہران
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی استقامت کے نتیجے میں مشرق وسطی اور مغربی ایشیا کا علاقہ امریکہ کی آرزوؤں کا قبرستان بن گیا ہے۔