-
حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے گنبد کی دھلائی اور ستھرائی
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸عید نوروز کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام کے گنبد مطہر کی صفائی اور دھلائی کا کام شروع ہو چکا ہے جو کہ چار دن تک جاری رہے گا۔
عید نوروز کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام کے گنبد مطہر کی صفائی اور دھلائی کا کام شروع ہو چکا ہے جو کہ چار دن تک جاری رہے گا۔