-
فلسطینی گروہوں میں اتحاد کی ضرورت پر صدر ایران کی تاکید
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم اسرائیل کے مقابلے میں استقامت اور جدوجہد جاری رکھ کر ہی اپنے پامال شدہ حقوق حاصل کر سکتی ہے۔
-
ٹرمپ کا خفیہ دورہ عراق، امریکہ کی شکست کی علامت ہے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۳صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ ایرانی تیل اور تیل کی مصنوعات کی برآمدات روکنے میں ہرگز کامیاب نہیں ہو سکے گا۔
-
فلسطینیوں کے اتحاد و وحدت پر تاکید
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مظلوم فلسطینی عوام کے حقوق حاصل کرنے کا واحد راستہ غاصب صہیونی حکومت کے خلاف مزاحمت اور مقابلہ ہے.
-
دفاع وطن میں عیسائی برادری کے کردار کی تعریف
Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے دفاع وطن کے حوالے سے ملک کی ارمنی عیسائی برادری کی قربانیوں کو قابل قدر قرار دیا ہے۔
-
2019 کا آغاز، عالمی رہنماؤں کے نام صدر ایران کا تہنیتی پیغام
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عالمی سربراہوں کے نام اپنے الگ الگ پیغامات میں نئے عیسوی سال کی آمد پر مبارکباد پیش کی۔
-
امریکہ ایران کے خلاف اپنی کسی سازش میں کامیاب نہیں ہو سکے گا، ڈاکٹر حسن روحانی
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۵صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے مقتدر نظام حکومت کو جھکانے کی کوشش کر رہا ہے جبکہ وہ اپنے اس مقصد میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکے گا۔
-
حضرت عیسی (ع) دنیا کیلئے امن و آزادی کا پیغام لائے: ایرانی صدر
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۹حضرت عیسی (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر ایران کے صدر اور وزیر خارجہ نے مبارکباد پیش کی ہے۔
-
امریکہ ایران کو اپنے لئے بڑی رکاوٹ سمجھتا ہے: حسن روحانی
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۱صدر مملکت نے کہا کہ امریکہ ایران میں طاقتور نظام کو کمزور کرنا چاہتا ہے۔
-
انڈونیشیا میں ہلاکتوں پر صدر حسن روحانی کی تسلیت
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے انڈونیشیا میں تباہ کن سونامی سے جاں بحق ہونے والوں اور اسی طرح متاثر ہونے والوں کے اہلخانہ اور اس ملک کی حکومت اور عوام کو تسلیت و تعزیت پیش کی ہے۔
-
امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا عزم
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر نائب صدر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے دشمنوں کا مقصد ایران میں مصنوعات کی درآمدات کو روکنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دشمن غیر ملکی تجارت کی راہ میں روڑے اٹکا کر ایران کی ضروریات کی اشیاء کو روکنا چاہتے ہیں جس میں وہ ہرگز کامیاب نہیں ہوں گے۔