-
پابندیوں کو ایران و ترکی کےاقتصادی روابط کے فروغ میں بدلنے پر تاکید
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران و ترکی صحیح سمت کے تعین سے واشنگٹن کی ظالمانہ پابندیوں کو اقتصادی روابط کے فروغ کے سنہری موقع میں بدل سکتے ہیں ۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں اقتصادی دہشت گردی ہے، صدر حسن روحانی
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۲ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کے اقدامات سو فیصد دہشت گردانہ ہیں اس لئے کہ وہ دیگر ملکوں کو قرارداد بائیس اکتیس پر عمل درآمدع اور آزادانہ تجارت کرنے سے روک رہا ہے۔
-
صدر ایران کا ترکی میں پرتپاک خیر مقدم
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے انقرہ میں اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
صدر ایران روحانی ترکی پہونچے! ۔ ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۸۱۹ دسمبر بدھ کی شب صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی ترکی کے دورے پر دارالحکومت انقرہ پہونچے۔جسکے بعد جمعرات کی صبح ترک صدر رجب طیب اردوغان نے با ضابطہ طور پر ان کا استقبال کیا۔واضح رہے کہ صدر روحانی ترک صدر اردوغان کی دعوت پر دونوں ممالک کی اسٹریٹجک سپریم کونسل کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے ترکی پہونچے ہیں۔
-
امریکہ دنیا کو ڈکٹیٹ کرنا بھول جائے، صدر ایران
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۸صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ دنیا پر اپنی پالیسیاں ڈکٹیٹ کرنے کا دور ختم ہو چکا ہے اور امریکہ دیگر قوموں کے لئے نسخے تجویز نہیں کر سکتا۔
-
ایران دہشتگردی کا شکار ہونے والا بڑا ملک: حسن روحانی
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۵ایران کے صدر نے کہا کہ دہشتگردانہ واقعات دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ایرانی عوام اور حکومت کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے۔
-
ایران کا میزائلی پروگرام اور یورپ کے ساتھ صدر روحانی کی اتمام حجت
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے یورپی ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ ایران کی دفاعی صلاحیت پر کسی طرح کے مذاکرات نہیں کئے جا سکتے-
-
ایران تمام مسلمانوں کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھاتا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۶صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران، پڑوسی ممالک کو اپنا بھائی سمجھتا ہے اور ہم تمام مسلمانوں کے سامنے دوستی کا ہاتھ بڑھاتا ہے
-
عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے خلاف جدوجہد میں ایران پیش پیش
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران دنیا میں عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے خلاف جدوجہد کا حقیقی علمبردار ہے۔
-
ایران اور عراق کے تعلقات کو فروغ دینے پر دونوں ملکوں کے صدور کی تاکید
Nov ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے صدور نے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور سیکورٹی تعاون اور تعلقات کی توسیع پر زور دیا ہے۔