-
قم میں کاروان اسرائے کربلا کی یاد
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۲فوٹو گیلری
-
میں بچپن سے ہی اہل بیتؑ کا خادم ہوں" | فارسی ترانہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ"
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۲شہید کے بیٹے کواُس کے دوست ترانے کی صورت میں خراج تحسین پیش کررہے ہیں، اس خوبصورت فارسی ترانے کو آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
روضہ زینبی پر عزادروں کا ہجوم
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
سوگوارِ کربلا کا سوگ ۔ تصاویر
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۱۱۵ رجب، بنت علی (ع) حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کے یوم وفات کے موقع پر ایران بھر میں مجالس عزا کا سلسلہ رہا اور مزارات مقدسہ میں سیاہ پرچم لہراتے نظر آئے۔(تصاویر از:فارس نیوز)
-
ثانی زہرا (ع) کے القاب ۔ پوسٹر
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۸ثانی زہرا حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کی وفات بعض روایات کی بنیاد پر ۱۵ رجب سنہ ۶۲ ہجری میں ہوئی۔ (ماخوذ از:salehintehran.ir)
-
حضرت علی کی شیردل بیٹی حضرت زینب (س) کی رحلت
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۸تاریخ بشریت میں چند خواتین ایسی آئی ہیں، جنہوں نے تاریخ رقم کی ہے۔
-
یثرب کی شہزادی کے یوم وفات کا عالمی غم
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۲کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کے یوم وفات کی مناسبت سے شام، عراق، لبنان اور ہندوستان و پاکستان نیز پورا ملک اسلامی جمہوریہ ایران سیاہ پوش اور سوگوار ہے اور مختلف شہروں اور علاقوں میں مجالس عزا اور نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کربلا کی شیردل خاتون جناب زینب (س) کی شب وفات کا غم
Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۶کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کی شب وفات کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران سیاہ پوش اور سوگوار ہے اور مختلف شہروں اور علاقوں میں مجالس عزا برپا کی جا رہی ہیں۔
-
فارسی ترانہ (منم باید برم) وصیت نامۂ مدافع حرم - اُردو سبٹائٹل کے ساتھ
Mar ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۵ایک پاسبان حرم اپنے پسماندگان کے لئے ایک وصیت کرتا ہے جس میں سب کو احساس ذمہ داری کی طرف متوجہ کرتا ہے۔۔
-
فارسی ترانہ’’مدافع حرم‘‘اردو سبٹائٹل کے ساتھ
Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۱:۴۸دفاعِ حرم سیدہ زینبؑ کے لئے پڑھا گیا معروف فارسی ترانہ’’منم باید برم‘‘ ایک نئے انداز میں، اس ترانے میں مدافع حرم ’ ’شہید قطاسلو‘‘ کی اپنی آواز کو ترانے کے آغاز میں سنا جا سکتا ہے۔