-
ایران اور کائنات میں دختر رسول اعظم کا ماتم
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۲دختر رسول اکرم صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سیاہ پوش و عزادار ہے اور ملک کی فضا مجالس و نوحہ و ماتم کی صداؤں سے گونج رہی ہے۔ ایران کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں شہزادی کونین کی مظلومانہ شہادت کا غم منایا جارہا ہے۔
-
شہزادی کونین کی شب شہادت، ایران اسلامی سوگوار و عزادار
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۸دختر رسول الثقلین مادر حسنین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شب شہادت کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے اور ایران سمیت پوری دنیا میں شہزادی کونین کی مظلومانہ شہادت کا غم منایا جارہا ہے۔
-
نوحہ: دین کی ہے شان بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا۔۔۔
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰نوحہ خواں : سید علی دیپ رضوی
-
رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حسینیه امام خمینی(ره) میں حضرت فاطمه (س) کی شہادت کی مناسبت سے تیسری مجلس
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰فوٹو گیلری
-
رہبرانقلاب اسلامی کی شرکت سےحضرت فاطمه زہرا (س) کی شهادت کی مناسبت سےدوسری مجلس
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۵فوٹو گیلری
-
ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں ایام فاطمیہ کی مجالس
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۱دختر مرسل اعظم صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم شہادت کی مناسبت سے ایام فاطمیہ کی عزاداری اور مجالس کا سلسلہ ایران سمیت پوری دنیا میں شروع ہوچکا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے حضرت فاطمه زہرا(س) کی عزاداری
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۰فوٹو گیلری
-
ایران میں ایام فاطمیہ کی عزاداری
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۳رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں کل رات شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
دختر رسول سلام الله علیہا کا یوم شہادت
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت پر عالم اسلام سوگوار و عزادار
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۵ایران میں ایام فاطمیہ اور شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم شہادت کی مناسبت سے مساجد و امام بارگاہوں میں مجالس عزا برپا ہورہی ہیں۔اس سلسلے کی مرکزی مجالس کا اہتمام مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم اور قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں کیا گیا ہے۔