-
سوگ زہرا (ع)/ دوسری مجلس ۔ تصاویر
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۱تہران:ان دنوں حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا سلسلہ جاری ہے ۔یہ مجالس رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
عزادار گاڑیاں۔ تصاویر
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۶ام الأئمہ حضرت صدیقہ کبریٰ فاطمہ زہرا علیہا سلام کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) میں خاندان اہلیبیت کے چاہنے والے کچھ جوان رضاکارانہ طور پر سڑکوں پر نکل آئے اور چلتی گاڑیوں کو بھی عزادار بنا دیا۔تاریخ نے آپ کی شہادت کی دو تاریخیں نقل کی ہیں۔ایک ۱۳ جمادی الاولیٰ اور دوسری ۳ جمادی الثانی۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کے مصائب میں ہمارے لئے درس
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۸ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا نجف آباد کی عوام سے خطاب سے اقتباس
-
سوگ زہرا علیہا سلام ۔ تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷تاریخی کتب نے صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا سلام علیہا کی شہادت کے لئے دو تاریخوں کا ذکر کیا ہے۔پہلی تاریخ ۱۳جمادی الاولیٰ ہے جس کی بنا پر آپکی شہادت حضرت ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رحلت کے ۷۵ دنوں کے بعد واقع ہوئی۔دوسری تاریخ ۳ جمادی الثانی ہے جس کی بنا پر آپ کی شہادت رحلت رسول کے ۹۵ دنوں کے بعد ہوئی۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۴شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار ہے۔
-
حضرت زہرا (س) کے یوم شہادت کے موقع پر پورا ایران عزادار اور سیاہ پوش
Mar ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۲شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار اور سیاہ پوش ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت سے مجلس عزا کا انعقاد
Mar ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۸شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شب شہادت کی مناسبت سے تہران میں حسینیہ امام خمینی(رہ) میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت سے مجلس عزا کا انعقاد ہوا۔