-
جشن عید میلاد النبی (ص) مبارک ہو
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۷دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح اسلامی جمہوریہ ایران میں بھی عید میلاد النبی اور وحدت کا جشن ہر طرف برپا ہے جس میں علما اور مقررین سرکار ختمی مرتبت(ص) کے فضائل اور ان کی سیرت اور آپ کے درس اخوت و بھائی چارے پر روشنی ڈال رہے ہیں ۔
-
رسول اسلام (ص) و نواسہ رسول (ع) کا غم، ایران عزادار و سیاہ پوش
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں رسول خدا (ص) کا یوم رحلت اور آپ کے نواسے حضرت امام حسن مجتبی (ع) کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
رسول خدا کی غمگسار حضرت خدیجہ کی وفات
May ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵دس رمضان المبارک ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کا یوم وفات ہے۔
-
مسلمان ناموس رسالت (ص) پر قربان ہونے کو تیار ہیں:علامہ راجہ ناصر عباس
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۲مجلس وحدت مسلمین نے کہا ہے کہ ناموس رسالت (ص) کے نام پر ناموس رسالت (ص) کی تحریک کو نقصان پہنچایا گیاہے۔
-
گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا اعلان
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۱پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کے مقابلے مسلمانوں کی اجتماعی ناکامی ہیں جب کہ اقوام متحدہ اور او آئی سی میں اس معاملے کو اٹھایا جائے گا۔
-
پیغمبر(ص) کی بعثت، انسانیت کی بہار
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۵حضرت محمد (ص) کی بعثت کا جشن، اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی مذہبی جوش و عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
محمد رسول اللہ فوجی مشقوں کا دوسرا دن
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی محمد رسول اللہ نامی مشترکہ جنگی مشقیں دوسرے دن بھی جاری رہیں- ان جنگی مشقوں میں منگل کو سمندری جنگ میں کام آنے والی مختلف قسم کی توپوں اور میزائل سسٹم کے استعمال کے ساتھ ہی سمندر میں بارودی سرنگیں صاف کرنے کی بھی مشقیں انجام دی گئیں۔
-
ایران اور دنیا بھر میں جشن امین و صادق
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۷سرور کائنات پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور فرزند رسول حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کا جشن ولادت اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں انتہائی جوش و عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے
-
ایران میں حضرت رسول و نواسہ رسول (ع) کا غم
Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں رسول خدا (ص) کا یوم رحلت اور آپ کے نواسے حضرت امام حسن مجتبی (ع) کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔