ایران کی میزائل طاقت صیہونی نی فوجی حکام کے لئے ایک ڈراؤنا خواب
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۷ Asia/Tehran
اسرائیلی ذرائع کے مطابق ایران کی تیز رفتار بیلسٹک میزائل تیاری صہیونی فوجی حکام کے لیے خوف کا باعث بن گئی ہے۔
سحرنیوز/ایران: صیہونی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے نمائندے نے اسرائیلی پارلیمنٹ کے ایک خفیہ اجلاس میں دعویٰ کیا کہ ایران تیزی سے بیلسٹک میزائل تیار کر رہا ہے اور اس حوالے سے انتباہ جاری کیا ہے۔
یہ بیانات ظاہر کرتے ہیں کہ ایران کی میزائل طاقت صہیونی فوجی حکام کے لیے ایک ڈراؤنے خواب میں بدل گئی ہے اور ان کے دلوں میں خوف پیدا کر دیا ہے۔
ہمیں فالو کریں:
Followus: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel
ماہرین کے مطابق یہ صلاحیت اس امر کا بھی باعث بنے گی کہ صیہونی رژیم اور دیگر ایران دشمن طاقتیں ایران کے خلاف نئی مہم جوئی کی جرات نہ کریں۔