-
شب میلاد رسول (ص) اور فرزند رسول (ص)، ایران میں جشن اور تقریبات
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۷پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں رحمت للعالمین، خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کی شب ولادت باسعادت کا جشن منایا جا رہا ہے۔
-
رسول اور فرزند رسول کی شب ولادت
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
گناہ کی بھرپائی کیسے کی جائے؟ ۔ پوسٹر
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے: اِتَّقِ اللَّهَ حَیثُما کُنتَ وَ أتبَع السَّیِّئَهَ الحَسَنَهَ تَمحُها وَ خالِقِ النّاسَ بِخُلقٍ حَسَنٍ؛ ہر حال میں خدا کا خوف اپنے دل میں رکھو اور گناہ کے بعد کار خیر کرو تاکہ وہ اسے محو کر سکے اور لوگوں کے ساتھ نیک اخلاق سے پیش آؤ۔ (نہج البلاغہ؛ حدیث ۱۶۳)
-
نبی (ص) کے جشن میلاد پر وصی (ع) کا روضہ سجا
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۲مرسل اعظم، رحمت مجسم، سرکار دوعالم، حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت اور ہفتہ اتحاد و وحدت کے پیش نظر وصی رسول خدا (ص) حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام کے روضہ اقدس کو خوبصورت انداز میں سجایا گیا ہے۔
-
شمع رسالت کے یمنی پروانوں کا عظیم الشان جشن میلاد النبی۔ ویڈیو+تصاویر
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۵شمع رسالت کے یمنی پروانوں نے آل سعود کی مسلط کردہ چھے سالہ جنگ سے بالاتر اٹھ کر تمام تر مصائب و آلام کے باوجود حبیب کبریا، رحمت مجسم حضرت رسالتمآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت باسعادت کے پر مسرت موقع پر نہایت عظیم الشان اور باوقار انداز میں جشن میلاد النبی (ص) کا اہتمام کیا جس میں ملکی سطح پر دسیوں لاکھ یمنی باشندوں نے شرکت کی۔
-
پاکستان میں عید میلاد النبی (ص)
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی میں عید میلاد النبی (ص)
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
رحلت رسول خدا (ص) کی عزاداری میں 60 لاکھ سے زائد عزاداروں کی شرکت
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۶نجف اشرف میں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت جاں گداز کی عزاداری کی گئی۔
-
نجف اشرف میں حشد الشعبی کے 7 ہزار جوان تعینات
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲الحشد الشعبی نے نجف اشرف میں 7 ہزار سکیورٹی فورسز تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
رسول (ص) کے سوگوار وصی رسول (ع) کی چوکھٹ پر۔ تصاویر
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۰رحلت رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ و سلم اور سبط اکبر امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت پر نجف اشرف میں عاشقان نبوت و امامت کا جم غفیر۔ (یہ یادگار تصاویر عالمی وبا کورونا وائرس کے عام ہونے سے پہلے لی گئی ہیں)