-
پیغمبر اسلام کی توہین کرنے والا اپنے انجام کو پہنچا
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۱پیغمبر اسلام کی توہین کرنے والا اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے۔
-
رسول رحمت (ص)، امام کرم و سخاوت (ع) اور امام رأفت (ع) کی زیارات
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸۲۸ صفر ختم المرسلین رحمت للعالمین حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رحلت اور آپ کے نواسے سبط اکبر کریم اہلبیت، حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت کا روز ہے جبکہ روایات کے مطابق آخرِ صفر میں فرزند رسول، امام رؤف، حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی ہے۔ ان ایام کی مناسبت پر تمام عالم اسلام کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں!
-
اس سے پہلے کہ تمہارا حساب کتاب ہو...! . پوسٹر
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸پیغمبر رحمت صلیالله علیه و آله و سلم امت کو نصیحت کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں: حاسِبوُا أَنفُسَكُم قَبلَ أَن تُحاسَبوا؛اس سے پہلے کہ (کل) تمہارا حساب و کتاب کیا جائے، (آج خود ہی) اپنا حساب و کتاب کر لو! (وسائل، ج ١١، ص ٣٨٠)۔ یہ حدیث شریف اس حقیقت کی جانب اشارہ ہے کہ آج روزِ عمل ہے جہاں کچھ کرنے اور لغزشوں کو سنوارنے کا امکان موجود ہے، مگر کل روز جزا و سزا ہے جہاں عمل کا دروازہ بند ہو جاتا ہے اور صرف کئے ہوئے اعمال کے مطابق جزا یا سزا دی جاتی ہے۔
-
مباہلہ کیا ہے اور مسلمان عید مباہلہ کیوں مناتے ہیں؟
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵مباہلہ کا مطلب ہے ایک دوسرے پر نفرین کرنا تاکہ جو باطل پر ہے اس پر اللہ کا غضب نازل ہو اور جو حق پر ہے اسے پہچانا جائے اور حق و باطل میں تشخیص کی جائے۔ مباہلہ کسی خاص فرقہ کی نہیں بلکہ مسلمانوں کی عید ہے۔
-
دنیا بھر میں عید غدیر کا جشن
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹غدیر خم مکہ و مدینہ کے درمیان واقع اس علاقے کا نام ہے جہاں سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے بعد حکم خداوندی سے حضرت علی علیہ السلام کو اپنا جانشین اور ولی مقرر کرنے کا اعلان فرمایا۔
-
نماز دین کا ستون ہے!۔ پوسٹر
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۱دین اسلام میں نماز کی اہمیت و عظمت کو اجاگر کرتے ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں: نماز کی مثال خیمے کے ستون کی مانند ہے، اگر ستون مستحکم ہو تو رسیوں، کیلوں اور کپڑے کا بھی فائدہ ہوتا ہے، لیکن اگر ستون ٹوٹ جائے تو پھر نہ تو رسی کام آتی ہے اور نہ کیل و کپڑا۔ (کافی ج۳، ص ۲۶۶)
-
پاکستان میں پانی کا بحران
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶پاکستان میں پانی کا بحران بدستور جاری ہے جس کی وجہ سے عوام کو پریشانیوں کا سامنا ہے۔
-
اسلام کو دہشتگردی اور انتہا پسندی سے جوڑنا مناسب نہیں: عمران خان
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ اسلام کو دہشتگردی اور انتہا پسندی سے مسلمانوں کو تکلیف پہنچتی ہے۔
-
جنت کی ضمانت ۔ پوسٹر
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵انسان اللہ کی ایک بڑی قیمتی مخلوق ہے جس کی قیمت سوائے جنت کے کچھ نہیں ہو سکتی۔ مگر بہت سی ایسی برائیاں ہیں جو انسان کے جنت تک پہونچنے میں رکاوٹ بن جاتی ہیں اور ان میں سے اکثر کا تعلق اسکی زبان اور اسکی جنسی شہوت سے ہے۔ یہی وجہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم امت کو خبردار کرتے ہوئے فرماتے ہیں: جو شخص مجھے اس بات کی ضمانت دے کہ وہ اپنی زبان اور شہوت کو قابو میں رکھے گا، تو میں اسے جنت کی ضمانت دیتا ہوں۔ (معانی الاخبار، ص۹۹)
-
حضرت علی اکبر نوجوانوں کیلئے رول ماڈل
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲11شعبان المعظم وہ تاریخ ہے جب حضرت امام حسین علیہ السلام کی آغوش مبارک میں علی اکبر جیسا فرزند آیا، جنہوں نے اپنی پوری زندگی اپنے بابا کے مقصد پر یوں قربان کر دی کہ آج کے جوانوں کے لئے نمونہ بن گئے اور اسی بنیاد پر آج کی تاریخ کو اسلامی دنیا میں علی اکبر علیہ السلام سے منسوب کرتے ہوئے یوم جوان کے نام سے جانا جاتا ہے۔