-
ایثار و ہمدردی کی مشقیں ۔ ویڈیو+تصاور
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷اس وقت پورے ایران اسلامی میں ماہ مبارک رمضان کی آمد اور کورونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی مشکلات کے پیش نظر جا بجا ہمدلی و ہمدردی کی مشقیں جاری ہیں۔ ’’مومنانہ خدمت‘‘ سے موسوم ان مشقوں میں ایرانی عوام کا تو بھرپور تعاون ہے ہی، ساتھ ہی ساتھ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور رضاکار فورس بسیج کا بھی بڑا اہم کردار ہے۔ یہ تصاویر دار الحکومت تہران میں واقع امام خمینی (رہ) عیدگاہ کی ہیں جہاں شہدائے اسلام و وطن کی یاد کے ہمراہ، مستحق افراد کے لئے راشن پیکجز کو تیار کیا جا رہا ہے۔
-
غلطی کس کی ہے، بچے کی یا ڈرائیور کی + ویڈیو
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸دنیا بھر میں متعدد حادثے ہوتے ہیں جن میں سڑک حادثہ بھی ہے۔
-
فلسطینی کا شہادت پسندانہ حملہ، ایک صیہونی دہشت گرد ہلاک ۔ ویڈیو
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں بنی معالی ادومیم نامی صیہونی بستی کے اینٹرینس پر ایک فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے ایک صیہونی دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔ اس کاروائی میں خود فلسطینی جونوان نے بھی جام شہادت نوش کیا۔ حالیہ دنوں میں صیہونی دہشت گردوں کی من مانیوں اور انکی دھر بکڑ نے فلسطینی عوام کو خاصا غضب ناک کر دیا ہے۔
-
ایران کی دفاعی صنعتوں میں ایک اور کامیابی
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۴سحر نیوزرپورٹ
-
اسپین، قرنطینہ کی خلاف ورزی کرنے والوں پر پولیس کا تشدد+ ویڈیو
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸اسپین میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
یمن، صوبہ مآرب میں آیا بھیانک سیلاب ۔ ویڈیو
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲یمن کے صوبہ مآرب میں تیز بارش کے بعد آنے والے بھیانک سیلاب نے سات افراد کی جان لی جن میں پانچ بچے بھی شامل ہیں جبکہ دو افراد لا پتہ ہو گئے۔
-
غور سے دیکھئے قدرت کے اس شاہکار کو ۔ ویڈیو
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶یہ بات ضرور ہے کہ گرگٹ سے منسوب ایک کہاوت منفی معنیٰ اور منافقت کے مفہوم کو بیان کرنے کے لئے استعمال ہوتی ہے، مگر یہ حقیقت ہے کہ خود گرگٹ اُس کہاوت کے برخلاف، خدائے سبحان کے خلق کردہ شاہکاروں میں شمار ہونے والی ایک حیرت انگیز مخلوق ہے۔
-
فرانسیسی جنگی بیڑے پر کورونا متاثرین کی تعداد بڑھی ۔ ویڈیو
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷فرانس | "چارلس ڈی گول" طیارہ بردار جنگی بیڑے میں موجود فرانسیسی بحریہ کے فوجیوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1046 ہو گئی ہے۔
-
میڈرڈ والوں نے کیا کورونا لاک ڈاؤن کا انوکھا علاج۔ ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۷اسپین کے دار الحکومت میڈرڈ کے ایمپارو اسٹریٹ کے باشندوں نے کورونا وائرس کے سبب ہونے والے لاک ڈاؤن کے دوران ایک انوکھے انداز میں ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ڈھارس بندھائی۔
-
بال بال بچے حزب اللہ کے کمانڈر ۔ ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹گزشتہ ہفتے دہشتگرد صیہونی ٹولے نے اپنے ایک ڈرون کی مدد سے شام میں سرگرم عمل حزب اللہ کے ایک کمانڈر کی گاڑی پر بمباری کی۔ عجیب اتفاق یہ رہا کہ بمباری سے کچھ ہی سیکنڈ پہلے حزب اللہ کے جوان گاڑی سے نیچے اتر چکے تھے۔ البتہ یہ حملہ لبنان کی سرحدوں کے اندر کیا گیا جس پر لبنان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صیہونی ٹولے کی شکایت کی ہے۔