یمن، صوبہ مآرب میں آیا بھیانک سیلاب ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i364809-یمن_صوبہ_مآرب_میں_آیا_بھیانک_سیلاب_ویڈیو
یمن کے صوبہ مآرب میں تیز بارش کے بعد آنے والے بھیانک سیلاب نے سات افراد کی جان لی جن میں پانچ بچے بھی شامل ہیں جبکہ دو افراد لا پتہ ہو گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲ Asia/Tehran