-
میں ہوں انقلابی | فارسی ترانہ | Farsi Sub Urdu
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۰یہ حماسی ترانہ، انقلاب کی نئی نسل کی جانب سے دُشمن کو خبردار کرنے کے لیے پڑھا گیا ہے تاکہ انہیں یہ بتا دیں کہ \"پچھلی نسل کی طرح ہماری نئی نسل بھی انقلابی ہے\"۔
-
عرب ممالک میں سعودی مصنوعات کا بائیکاٹ! ۔ ویڈیو
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۸ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک فلم گردش کر رہی ہے جس میں عرب ممالک کے باشندوں سے چاہا گیا ہے کہ وہ قبیلۂ آل سعودی کی بنائی ہوئی مصنوعات کو استعمال کرنے سے گریز کریں کیوں کہ ایسا کرنے سے وہ یمن میں جاری مظلوموں اور بالخصوص بچوں کے قتل عام میں شریک ہو سکتے ہیں!
-
کیچڑ میں غرق | Farsi Sub Urdu
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۱ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات میں بیان
-
مولائے کائنات؛ اور وحدت
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۲رہبرفقید شیعیان پاکستان و نمائندہ ولی فقیہ علامہ عارف حسین الحسینی کا مولا علیؑ کی زندگی کے تعارف کے حوالے سے بیان
-
خدا پر تَوَکُّل کا اثر | Farsi Sub Urdu
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۱اقتباس از: ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا ایرانی فضائیہ کے افسروں اورجوانوں سے خطاب
-
ربّ کی رضا پر راضی | Farsi Sub Urdu
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۸دفاعِ حرم سیدہ زینبؑ کے عالی مقام شہید، رضا اسماعیلی کے اہل خانہ سے انٹرویو- افغانستان سے تعلق رکھنے والے، 19 سالہ شہید رضا اسماعیلی کی والدہ، بہن اور زوجہ سےلیا گیا دل دہلا دینے والا انٹرویو ۔۔۔
-
اہل سنّت سے اتحاد کی دلیل | Farsi Sub Urdu
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۸حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان کی فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی ایک حدیث پر روشنی
-
سوگ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۷سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں وفات حضرت فاطمۂ معصومہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت پرتعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں-
-
نماز؛ اور ہماری توجّہ | Farsi Sub Urdu
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۴حجت الاسلام مسعود عالی کا عبادت اور نماز کے حوالے سے بیان : ہم صبح سے رات تک خدا کی بندگی اورعبادت کو کتنا وقت دیتے ہیں؟ شاید کچھ ہی منٹ، وہ بھی صرف واجب نماز پڑھ کرلیکن لمحہ فکریہ یہ ہے کہ انہی کچھ منٹوں میں پڑھی جانے والی ہماری نمازوں کی کیفیت اور کوالٹی کیا اس لائق ہے کہ خدا کی عبادت کہلائے؟
-
فلسطینی ماں کی اپنے ننہے بچے سے رخصتی ۔ ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۱صیہونی دہشتگردوں نے ایک اور فلسطینی بچے کی جان لی ۔ یہ غاصب دہشتگرد سنہ 2000 سے لے کر اب تک 2070 بچوں کا قتل کر چکے ہیں۔صرف 2018 میں 52 بچے صیہونی درندوں کے حملوں کا نشانہ بن چکے ہیں۔