نہر سے بحر تک | Farsi Sub Urdu
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۵ Asia/Tehran
ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ : اسلامی ممالک کی جغرافیائی پوزیشن، اُن کے پاس موجود وسائل، اُن کی انسانی قوت، اُن کی فوجی قوت کو مدنظر رکھ کر ایک لمحے کے لیے یہ سوچیں کہ وہ تمام، ایک مضبوط الائنس بنائیں۔ دنیا میں کونسی طاقت اُن کا سامنا کرنے کی جرات کرسکے گی؟
لیکن کاش یہ تصور، سچ ہوتا۔ افسوس کہ خطے کے بعض ممالک عسکری اتحاد بناتے تو ہیں، لیکن کسی اسلامی ملک کے خلاف۔ حالانکہ ایسے اتحاد کی پہلی ترجیح، اسلامی ممالک کی حفاظت ہونی چاہیے تھی، بالخصوص فلسطین کی آزادی۔ کیا ہم اختلافات کو چھوڑ کر ایک مضبوط اتحاد بنا سکتے ہیں؟ کیا فلسطین کو آزادی دلا سکتے ہیں؟