سنت الٰہی حتمی اور قطعی ہے!
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۱ Asia/Tehran
خدا کی سنت ( قانون) کبھی تبدیل نہیں ہو سکتی ، اگر ظالم کے سامنے مقاومت اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا جائے تو خدا کی نصرت ہمارے شامل حال ہوگی - یہ قران کا وعدہ ہے اس سنت کو کبھی بھی بدلا ہوا نہیں پاؤ گے-
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)
بشکریہ: ولایت میڈیا