-
ایران اور پوری دنیا میں جشن عید غدیر
Sep ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں جشن عید غدیر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس مناسبت سے مشہد مقدس، قم اور دارالحکومت تہران سمیت ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں اور قریوں میں جشن اور قصیدہ خوانی کی محفلوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عید سعید غدیر خم مبارک
Sep ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۶آج تیس شہریور مطابق اٹھارہ ذی الحجہ اور بیس ستمبر ہے۔ آج مسلمانوں کی ایک بڑی عید، عید غدیر ہے۔
-
امام علیؑ ایک دن کے لیے بھی خانہ نشین نہیں ہوئے !
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۱:۲۰ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے جمعہ کے خطبے سے اقتباس